• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Election 2018

خیبرپختونخوا کے 25 خواجہ سراؤں کو آبزرور کارڈ جاری

شائع July 21, 2018

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے 25 خواجہ سراؤں کو آبزرور کارڈ جاری کر دیے۔

خواجہ سرا انتخابات والے روز پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز خواجہ سراؤں کی رہنمائی کریں گے ۔

خیبر پختونخوا میں خواجہ سرا کمیونٹی کے سب سے زیادہ ووٹ این اے 31- پشاور میں ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کے پی میں خواجہ سرا ووٹرز کی تعداد 312 ہے۔

آبزرور کارڈ رکھنے والے خواجہ سرا ووٹرز کو ہراساں کرنے کے واقعات اور دیگر مسائل کو فوری طور پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ کریں گے۔

تصویر: سراج الدین

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024