• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

ڈان نیوز کے الیکشن 2018 سے متعلق سروے کے نتائج

شائع July 20, 2018

25 جولائی کو ملک میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو اُمید ہے کہ اس مرتبہ وہ حریف جماعتوں کو شکست دے کر واضح اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے میں کامیابی حاصل کرلیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف اور ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کے کامیابی حاصل کرنے کے دعوؤں کی تصدیق کے لیے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی نے ایک انتخابی سروے منعقد کیا جس میں عوام نے بھرپور حصہ لیا تاہم اس کے نتائج سیاسی جماعتوں کے دعوؤں کے بلکل برعکس ہیں۔

ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کی جانب سے ایک آن لائن سروے پیش کیا گیا تھا جس میں قارعین کو مدعو کیا تھا کہ وہ انتخابات کے حوالے سے اپنے خیالات سے آگاہ کریں اور پیشن گوئی کریں۔

تصویروں پر مشتمل یہ سروے 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہا، جس میں 13 ہزار 9 سو 26 افراد نے حصہ لیا، جس کے نتائج کچھ یوں ہیں۔

سروے کے نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024