• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Election 2018

’میثاق جمہوریت‘ کا مقصد جمہوریت کو مضبوط کرنا تھا، بلاول بھٹو زرداری

شائع July 19, 2018

چنیوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میثاق جمہوریت کا مقصد جمہوریت کو مضبوط کرنا تھا، پیپلز پارٹی آج بھی اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ان حالات میں میثاق جمہوریت کے نکات پر عمل ہونا چاہیے جس کے لیے ہم دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر نظام کو مضبوط بنانے کے لیے کام کر سکتے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہماری جماعت ہمیشہ مشکلات کے باوجود لڑتی رہی ہے کیوں کہ ہم نے جا کر پارلیمنٹ کو مضبوط بنانا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024