• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Election2018

انتخابات 2018: جانوروں کا استحصال نہ رک سکا

شائع July 18, 2018

انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کے درمیان عدم برداشت بڑھتی جارہی ہے اور وہ مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے مختلف طریقہ کار اپنا رہے ہیں، جو اخلاقیات کے منافی ہیں۔

ایسے ہی واقعات گزشتہ دنوں رونما ہوئے تھے، جہاں ایک گدھے کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس پر ’ نواز‘ لکھا گیا تھا جبکہ بعد ازاں ایک کتے پر عمران خان اور ان کے امیدواروں کی تصاویر پر مشتمل انتخابی پوسٹر لگائے گئے تھے۔

تاہم ان دونوں کے واقعات کے بعد بھی مخالفین کی نفرت کم نہ ہوئی اور انہوں نے ایک ’کتے‘ پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا جھنڈ لگا دیا، جو کسی اخلاقیات کے لحاظ سے کسی طور بھی مناسب نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024