• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

ماورا کی فلم 'صنم تیری قسم' کی پہلی جھلک

شائع December 8, 2015
ماورا حسین—۔فوٹو/ بشکریہ ماورا حسین فیس بک اکاؤنٹ
ماورا حسین—۔فوٹو/ بشکریہ ماورا حسین فیس بک اکاؤنٹ

ماورا حسین کی پہلی بولی وڈ فلم 'صنم تیری قسم' اپنے ریلیز کے قریب پہنچ چکی ہے، (قیاس ہے کہ فلم اگلے برس 8 جنوری کو ریلیز کی جائے گی) اور اب پروڈیوسرز نے فلم کے کچھ نئے اسٹل شاٹس ریلیز کیے ہیں.

'صنم تیری قسم' کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں ماورا کو ایک ٹیڈی بیئر سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے.

اس سے قبل پوسٹ کی گئی ایک تصویر میں ماورا کو باتھ ٹب میں پھولوں کے درمیان دکھایا گیا۔

'صنم تیری قسم' ایک رومانٹک فلم ہے جس میں ایک نئے اداکار ہرش وردھن رانے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اسٹودیو شوٹنگ کے دوران لی گئی ماورا کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں۔

mereee chismiss...❤💋 can't wait #sanamterikasam🎬 #mawrahocane #harshvardan #soon

A photo posted by SANAM TERI KASAM (@sanam.teri.kasam) on

فلم میں ماورا ایک مکمل ہندوستانی لڑکی کی طرح دکھائی دے رہی ہیں.

'صنم تیری قسم'، کمل ہاسن اور رینا رائے کی 1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ کا ری میک ہے، اس فلم کی شوٹنگ کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقا میں کی گئی۔

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024