لائف اسٹائل لاہور: اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے سینئر اداکار طویل عرصے سے علیل تھے، انہوں نے 1980 سے اب تک بے شمار اسٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ، وزیراعظم کا جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہار افسوس