• KHI: Asr 4:11pm Maghrib 5:47pm
  • LHR: Asr 3:25pm Maghrib 5:03pm
  • ISB: Asr 3:25pm Maghrib 5:03pm
  • KHI: Asr 4:11pm Maghrib 5:47pm
  • LHR: Asr 3:25pm Maghrib 5:03pm
  • ISB: Asr 3:25pm Maghrib 5:03pm

سلمان خان کی 'بجرنگی بھائی جان' کے لیے ڈب میش

شائع July 15, 2015
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی

بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم 'بجرنگی بھائی جان' کے لیے ساتھی اداکار نواز الدین صدیقی کے ہمراہ فلم کے ڈائیلاگس پر ڈب میش ویڈیو بنائی جسے سوشل میڈیا پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

اس ویڈیو میں سلمان خان نوازالدین کے ڈائیلاگ جب کہ نوازالدین سلمان خان کے ڈائیلاگ بولتے ہوئے دکھائی دیے۔

اس ویڈیو سے قبل سلمان خان نے سوناکشی سنہا کے ساتھ اپنی مقبول فلم 'کرن جوہر' کے ڈائلاگ پر بھی ویڈیو بنائی تھی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

اداکار سلمان خان اور نواز الدین صدیقی اس سے قبل فلم کک میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

کبیر خان کی ہدایت میں بننے والی یہ فلم اس عید پر سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 19 دسمبر 2024
کارٹون : 18 دسمبر 2024