لائف اسٹائل ’ڈیون: پروفیسی‘ کے ذریعے تبو کا ہولی وڈ ڈیبیو ’ڈیون: پروفیسی’ اسی یعنی ’ڈیون’ کے نام سے بنائی جانے والی ہولی وڈ فلموں کی ’پریکوئل’ سیریز ہے جو کہ فلموں میں دکھائی گئی کہانی سے 10 ہزار سے قبل کی کہانی پر مشتمل ہے۔
لائف اسٹائل پاکستانی فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر ’دی گلاس ورکر‘ کو جولائی 2024 میں ریلیز کیا گیا تھا اور اسے ستمبر 2024 میں آسکر کے لیے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے منتخب کیا تھا۔
لائف اسٹائل ’لگا تھا کیریئر ختم ہوگیا‘ماہرہ خان کا رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر رد عمل ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی سگریٹ نوشی کرنے کی تصاویر ستمبر 2017 میں پاکستانی اور بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔
لائف اسٹائل مشترکہ خاندان میں رہنے کی وجہ سے فائدے میں ہوں، منیب بٹ ’سر راہ’ ڈرامے کے ایک منظر کی شوٹنگ کے وقت رو پڑا تھا، اس ڈرامے کا کردار میرے بہت قریب ہے، پہلی بار جلد ہی ایک پنجابی فلم میں نظر آؤں گا، اداکار
لائف اسٹائل بچے کی پیدائش کے وقت شوہر مجھے چھوڑ کر’نیلام گھر’ دیکھنے گئے تھے، صبا فیصل آج تک شوہر کو طعنے دیتی ہوں کہ آپ ارسلان کی پیدائش کے وقت میرے ساتھ نہیں تھے، ایسی باتیں خواتین بھول نہیں پاتیں، اداکارہ
لائف اسٹائل ماہرہ خان اداکاری میں زیادہ تجربہ کار نہیں، ٹی وی میزبان مزمل شاہ ٹی وی میزبان نے خوبصورتی کے حوالے سے ماہرہ خان کو دوسری خوبصورت اداکارہ قرار دیا۔
پاکستان شاہد آفریدی پھر نانا بن گئے، بڑی بیٹی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش الحمداللّٰہ 16 دسمبر کو اللّٰہ تعالیٰ نے اقصیٰ اور نصیر کو خوبصورت بیٹی ’آئرہ‘ سے نوازا ہے، سابق کپتان کا ایکس پر پیغام
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو