• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

ڈیرہ بگٹی سے دو افراد کی لاشیں برآمد

شائع March 18, 2014
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔

ڈیرہ بگٹی: پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ سے آج منگل کے روز دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لیویز حکام کے مطابق دونوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔

دونوں لاشوں کو بعد میں شناخت کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ابھی تک اس واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکتی اور نا ہی کسی نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

دوسری جانب پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024