پاکستان 'تین لاکھ افراد بلوچستان سے نقل مکانی پر مجبور' ایچ آر سی پی کی چیئر پرسن کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو ایک منصوبے کے تحت مذہبی انتہاء پسندوں کے لیے زرخیز مقام بنادیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2014 01:07pm
پاکستان کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت دو ہلاک پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پشتون آباد میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل پر فائرنگ کردی۔
پاکستان بلوچستان: منشیات کے اسمگلروں کی فائرنگ، دو اہلکار ہلاک حکام کے مطابق ماشخیل میں اسمگلروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی بھی ہوگیا۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کے کورٹ مارشل میں عدم پیش رفت پر عدالت برہم سپریم کورٹ نے بلوچستان لاپتہ افراد کیس میں مبینہ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں کار پر فائرنگ، تین ہلاک واقعہ میں دو خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں، جنہیں سول ہپسپتال پہنچا دیا گیا۔
پاکستان بلوچستان: خضدار سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت حکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خضدار کے علاقے توتک سے چار لاشیں برآمد ہوچکی ہیں۔
پاکستان کوئٹہ: بم دھماکے میں لڑکی ہلاک، 15 زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
پاکستان بلوچستان: لورالائی میں پولیو ٹیم پر حملہ، اہلکار ہلاک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو مہم جاری تھی، جبکہ مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔
پاکستان 'حکومت دو ملٹری افسران پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانا چاہتی ہے' لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان افسران پر مقدمے کے لیے بلوچستان حکومت سے درخواست کی ہے۔
پاکستان بلوچستان: ایف سی کے اختیارات میں دو مہینے کی توسیع صوبائی حکومت کے مطابق یہ توسیع امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی سے دو افراد کی لاشیں برآمد لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
پاکستان بلوچستان کے پانچ اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز تین روزہ پولیو مہم کے دوران سات لاکھ 61 ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔
پاکستان بلوچستان ہائی کورٹ: ججوں کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان حکومت نے اسلام آباد کچہری پر حملے کو دیکھتے ہوئے ججز بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ’گمشدہ افراد کی اجتماعی قبروں کے اصل حقائق بتائے جائیں‘ پاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اصل حقائق سے آگاہ کرے۔
پاکستان چینی کمپنیوں کو فوجی سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ چین کے سرمایہ کاروں کو درپیش سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے کیا گیا۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی: 18 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ دھماکے کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت متعدد شہروں اور اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
پاکستان چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان عہدیدار ہلاک اسی دوران بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع مستونگ میں بھی فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان آواران: پولیو ورکر اور تین لیویز اہلکار اغوا کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ہدف ڈپٹی کمشنر تھے۔
خضدار: فورسز کی کارروائی میں بچی اور قبائلی سردار ہلاک کارروائی میں تین افراد اور کئی خواتین زخمی بھی ہوئی جنہیں خضدار کے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
لورالائی: جوڑے کو سنگسار کرکے ہلاک کردیا گیا لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح مقامی مذہبی عالم کی جانب سے جاری ہونے والے فتویٰ کے بعد پیش آیا۔
پاکستان بلوچستان بدامنی کیس: آئندہ سماعت پر سیکریٹری داخلہ کو پیشی کا حکم عدالتی حکم پر سیکریٹری دفاع نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں پیش رفت کے لیے چند روز کی مہلت دی جائے۔
پاکستان بلوچستان: صوفی شاعر مست توکلی کا مزار نذرِ آتش مست توکلی کے پیروکار پورے برصغیر میں پھیلے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنے اشعار میں انسایت سے محبت کا پیغام دیا ہے۔
پاکستان بلوچ ریپبلیکن آرمی نے ٹرین حملے کی ذمہ داری قبول کرلی بی آر اے کے ترجمان نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یہ دھماکہ خضدار میں سیاسی کارکنوں کے قتلِ عام کا ردِ عمل تھا۔
پاکستان خضدار میں اجتماعی قبروں سے متعلق حکومتی رپورٹ عدالت میں پیش رپورٹ کے مطابق واقعہ کی انکوائری کے لیے ٹریبیونل کے ساتھ چار رکنی خصوصی میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جاچکا ہے۔
پاکستان قوم پرست بلوچوں سے مذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کی جائے: نواز شریف وزیراعظم نے اعلٰی حکام کو آرڈر دیا کہ وہ قوم پرست بلوچوں کے ساتھ مصالحت اور مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ نامعلوم دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن کے ساتھ بارودی مواد نصب کیا تھا جو گزشتہ رات دھماکے سے پھٹ گیا۔
پاکستان پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے تین افراد ہلاک سیکیورٹی فورسز کی تلاشی کے دوران ایک گھر موجود مسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان مستونگ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تین مشتبہ افراد گرفتار جمعے کی صبح شروع ہونے والے آپریشن میں ایف سی، پولیس، اے ٹی ایف، لیویز، بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ دھماکے سے گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پایا جاسکا، جبکہ کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
پاکستان بلوچستان: ژوب اور کوئٹہ سے مسخ شدہ لاشیں برآمد ژوب سے ملنے والی تین افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ رات گئے تک ان کے ناموں کی شناخت نہیں ہوسکی تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین