سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر سے مماثل پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ایک ہی دن میں ’بلیو اسکائی‘ پر10 لاکھ نئے صارفین نے اکاؤنٹس بنائے، مذکورہ اکاؤنٹس کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ اتنے اکاؤنٹ گزشتہ ایک سال میں بھی پلیٹ فارم پر نہیں بنائے گئے تھے۔
پاکستان ملکی سالمیت کیخلاف یا کردار کشی کیلئے وی پی این کا استعمال غیرشرعی ہے، علامہ راغب نعیمی رجسٹرڈ وی پی این کے ذریعے مثبت تنقید کر نے میں بھی کوئی قباحت نہیں، سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل کی گفتگو
پاکستان وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، چیئرمین پی ٹی اے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے وی پی این کی بندش پر تحفظات کا اظہار کردیا، چیئرپرسن نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کو مذہب کا تماشا قرار دیدیا
پاکستان کراچی میں سپارکو کی جدید ترین ریزولو آر اینڈ ڈی لیب کا افتتاح خلائی ٹیکنالوجی اور تحقیقی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے جدید لیب نیشنل سینٹر فار ريموٹ سینسنگ اینڈ جیو انفارمیٹکس سپارکو کمپلیکس کراچی میں قائم کی گئی ہے۔
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین