لائف اسٹائل مرجاؤں تو دوسری شادی کر لینا، ندا یاسر نے شوہر کو مشروط اجازت دے دی بھارتی امیر شخص مکیش امبانی جتنے امیر بن جائیں تو بھلے تین شادیاں کرلینا، ٹی وی میزبان کی شوہر سے بات چیت کی ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل ’میرے ہم سفر‘ کی شوٹنگ کے دوران نامناسب رویہ اختیار کیا گیا، عثمان جاوید مقبول ڈرامے ’یقین کا سفر’ میں میرا چند سیکنڈز کا منظر شوٹ کروایا گیا لیکن بعد میں چند سیکنڈز کا منظر بھی ڈرامے سے نکال دیا گیا، اداکار کا شکوہ
لائف اسٹائل 15 سال قبل ’ہیرا منڈی‘ کی پیش کش ہوئی تھی، ماہرہ خان کا دعویٰ پہلے سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرا منڈی’ پر فلم بنانا چاہتے تھے، مجھے ماں بننے سے قبل ہی کام کی پیش کش ہوئی تھی، اداکارہ
لائف اسٹائل خوبصورتی کے مقابلوں میں مرضی کا لباس پہننے کا اختیار ہوتا ہے، اریج چوہدری کا دعویٰ اریج چوہدری سال 2020 اور2021 میں ’مس پاکستان’ بنی تھیں، بعد ازاں انہوں نے اداکاری کا آغاز کیا، حال ہی میں وہ کبھی میں کبھی تم میں بھی دکھائی دی تھیں۔
لائف اسٹائل گلوکار ابرار الحق کا اچھے وقت میں دوبارہ سیاست میں آنے کا عندیہ ابرار الحق نے مئی 2023 میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، اس سے قبل ان کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے متحرک رہنماؤں میں ہوتا تھا۔
لائف اسٹائل جنت مرزا کا اسکردو میں شادی کرنے کا اعلان سال 2022 میں جنت مرزا کی عمر بٹ نامی ٹک ٹاکر سے منگنی کی افواہیں بھی آئی تھیں اور بعد ازاں جنت مرزا نے منگنی ٹوٹنے کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل شادی کے وقت بیٹے کے ساتھ ہونے پر بات کرتے ہوئے ماہرہ خان جذباتی ہوگئیں ماہرہ خان اکتوبر 2023 میں دیرینہ دوست سلیم کریم سے دوسری شادی کی تھی، ان کی پہلی شادی 2015 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو