چیئرمین تحریک انصاف دھاندلی کے الزامات کو ’دیکھنے‘ کیلئے تیار مسلم لیگ (ن) کو انتخابات کے نتائج پر تحفظات ہیں تو انہیں دور کرنے کیلئے متعلقہ حلقے کا آڈٹ کروایا جائے گا، عمران خان شائع 14 اگست 2018 02:00pm
خواتین ووٹرز کا تحریک انصاف کی کامیابی میں کردار قومی اسمبلی کے270میں سے18حلقوں میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ رہا،2013میں صورتحال بلکل مختلف تھی۔
الیکشن 2018 کے نتائج: سندھ میں ’موروثی سیاست‘ کا اثر ورسوخ برقرار آزاد اُمیدوار سندھ اسمبلی کی ایک بھی نشست حاصل نہ کرسکے،2013 میں4، 2008میں ایک اور 2002میں 5 اُمیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
’تحریک انصاف سے معاہدہ کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا‘ قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانا چاہتے ہیں، میئر کراچی
راجن پور: نو منتخب ایم پی اے طارق دریشک انتقال کرگئے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے شریک چیرمین نصراللہ دریشک کے بھانجے اور نو منتخب ایم پی اے ملتان کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
شیخ رشید کے بھتیجے کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے پر احتجاج کی دھمکی پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں نے این اے 60 پر مقامی امیدوار کے علاوہ کسی اور فرد کو نامزد کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔