پاکستان حکومت کا مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ پاک جین 365 میگاواٹ صلاحیت کی حامل آئی پی پی ہے ، معاہدہ ختم کرنے کے نتیجے میں اربوں روپے کی بچت متوقع ہے۔
پاکستان ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کی تنزلی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان، مزید 200 بیسس پوائنٹس کی تنزلی شرح سود 200 بیس پوائنٹس کی کمی کے بعد 13 فیصد ہوگئی، فیصلہ زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان شہباز حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں مارچ سے اکتوبر کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 4 ہزار 304 ارب روپے بڑھا اور اکتوبر 2024 تک 69 ہزار 114ارب روپے ہوگیا، اسٹیٹ بینک دستاویز
پاکستان شرح سود میں کمی کے امکان پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 1867 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار کی نئی حد بھی عبور کرگیا، اسٹیٹ بینک آج اگلے 2 ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کا اعلان کرے گا
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں کی برآمد کئی مشکلات کا حل ہے، پائیڈ سرکاری تھنک ٹینک نے حکومت سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقلی میں درپیش رکاوٹوں کے سدباب کے لیے پالیسی فریم ورک بنانے کا مطالبہ کردیا۔
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو