پاکستان پابندی کے خاتمے کے بعد پی آئی اے جلد یورپی روٹس پر پروازیں بحال کرنے کا خواہاں قومی ایئرلائن برطانیہ کی پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ترجمان