پاکستان اسٹیٹ بینک کا شرح سود 2.5 فیصد کم کرکے 15 فیصد کرنے کا اعلان مہنگائی توقع سے زیادہ تیزی سے نیچے آئی ہے اور اکتوبر میں اپنے درمیانی مدت کے ہدف کی حد کے قریب پہنچ گئی ہے، مرکزی بینک
پاکستان بلی تھیلے سے باہر آگئی، شریف فیملی پی آئی اے کو اونے پونے داموں خریدنا چاہتی ہے، علی امین گنڈاپور ہم پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، اگر ہم نے قومی ایئرلائن کو خرید لیا تو یہ ہی نام برقرار رکھیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای-100 انڈیکس 1078 پوائنٹس یا 1.19 فیصد اضافے کے بعد 91 ہزار 938 پر پہنچ گیا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا