پاکستان ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے ہوگئی، جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان پنجاب نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں فرق کے حساب سے کارکردگی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا خیبر پختونخوا کی کارکردگی پورے ملک میں دوسرے نمبرپر سب سے بہتر رہی جبکہ وفاقی حکومت کی کارکردگی سب سے بری رہی۔
دنیا عالمی بینک پاکستان کو وبائی امراض سے نمٹنے کی تیاری کے لیے فنڈز فراہم کرے گا رقم ایشیائی ترقیاتی بینک، عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے ذریعے وبائی امراض کی نگرانی اور قبل از وقت تشخیص کے نظام کو مضبوط بنانےکے لیے استعمال کی جائے گی، رپورٹ
پاکستان آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں 807 پوائنٹس کی زبردست تیزی کاروباری ہفتے کے پہلے روز دوپہر تقریباً 12 بجے کے ایس ای-100 انڈیکس 711 پوائنٹس یا 0.83 فیصد بڑھ کر 85 ہزار 961 پر پہنچ گیا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد