نقطہ نظر صحت کا غیر معیاری شعبہ صحت کا شعبہ سب کی توجہ کا مرکز ہونا چاہئے- ان لوگوں کا بھی جنھیں بہترین پیشہ ور ڈاکٹروں کی خدمات حاصل ہیں-
نقطہ نظر رینکنگ اور ہماری یونیورسٹیاں گلوبل رینکنگ کے حساب سے 400 ٹاپ تعلیمی اداروں میں ایک بھی پاکستانی نہیں- پاکستان تو پہلے سو ایشیائی اداروں میں بھی نہیں-
نقطہ نظر روزگار کا انسانی پہلو بیروزگاری ایک بڑا مسئلہ ہے اور بیروزگار شخص اپنا وقت گزارنے کے لئے جوۓ اور نشے کی لت میں پڑ جاتا ہے-
نقطہ نظر فیس بک نہیں، بک مطالعہ سے ذہن کو وسعت ملتی ہے اور ہم جو کچھ پڑھتے ہیں ان تجربات سے گزرے بغیر بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں-
نقطہ نظر دیوتاؤں کی جنگ سیکیورٹی ادارے ہمیں وہیں واپس لے جا رہے ہیں جہاں سے ہم چلے تھے- یہ تو کوئی حل نہیں-
نقطہ نظر دو دنیاؤں کے بیچ پُل پوری طرح انسان دوست بننے کے لئے ضروری ہے کہ نابینا اور بینا افراد ایک دوسرے کا ساتھ دیں-
نقطہ نظر غیر مساوی جنگ روز بروز بڑھتے جرائم کی اصلی وجہ پولیس سسٹم کی ناکامی ہے جو مجرموں کو کھلی چھوٹ دیتا ہے-
نقطہ نظر عوام کی دہلیز پر لوگوں کو صرف اس لئے مرنے کے لئے چھوڑا نہیں جا سکتا کہ وہ زندہ رہنے کے بھی متحمل نہیں-
نقطہ نظر بیمار پاکستان صحت کے شعبہ میں افرادی قوت کی ناکارہ منصوبہ بندی کی وجہ سے جو ڈھانچہ بنایا گیا ہے وہ ہماری ضروریات کے لحاظ سے ناکافی ہے
نقطہ نظر ذریعہ تعلیم کیا ہو؟ ہمارے ملک میں زبان کے تعلق سے جو غلط پالیسی اپنائی گئی ہے اس نے معاشرے کو دو حصوں میں بانٹ دیا ہے۔
نقطہ نظر تعلیم کا فن ڈاکٹر اپنی غلطیاں دفنا دیتا ہے، وکیل انہیں لٹکا دیتا ہے اور صحافی فرنٹ پیج پر چھاپ دیتا ہے
نقطہ نظر ہمیشہ کی طرح مایوس کن افسوسناک بات یہ ہے کہ پاکستان کے دیہاتوں میں 21 فی صد بچوں نے ابھی تک اسکول میں داخلہ نہیں لیا ہے-
نقطہ نظر مواقع سب کے لئے درمیانے طبقے کے بچوں کے لیئے کسی سرکاری میڈیکل یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنا ایک خوفناک مرحلہ ہوتا ہے
تعلیم آخری ترجیح 'تعلیم سب کے لئے' کا نعرہ تو لگا لیا گیا لیکن ہم بس تعداد پر ہی توجہ مرکوز کر کے بیٹھے ہیں-
نقطہ نظر مظلوم کون؟ کراچی کے مظلوم عوام کے ساتھ جو امتیازی سلوک برتا جارہا ہے اس میں پارٹی لائنوں کی کوئی قید نہیں ہے۔
نقطہ نظر غلطیاں کہاں ہوئیں؟ اسکولوں کی عمارتوں کو بیٹھکوں اورمویشیوں کے باڑوں میں تبدیل کر دیا گیا اوراساتذہ کو زمینداروں نے اپنا ذاتی ملازم بنا لیا
نقطہ نظر جھوٹی تاریخ تاریخ کو مسخ کرنے والے چاہتے ہیں کہ عوام کی اجتماعی سوچ کو اسطرح کھرچ دیا جائے کہ اس کا نشان تک باقی نہ رہے
نقطہ نظر میڈیا پر نظر؟ کیا ضروری ہے کہ ہر خبرکو تصویروں کے ساتھ اور ایسی آواز میں پیش کیا جائے جس میں خوف اور ہیجان شامل ہو؟
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین