پاکستان ڈکیت گینگ کیخلاف پولیس کو جلد جدید ترک اسلحے سے لیس کیا جائے گا، آئی جی سندھ سندھ میں ڈکیتوں کے پاس جدید ہتھیار ہوتے ہیں جو پولیس کے لیے ایک چیلنج کا باعث ہیں، غلام نبی میمن
پاکستان سندھ : ایس ایچ او، بیٹے سمیت 5 پولیس اہلکار اغوا ڈاکوؤں نے قمبر شہداد کوٹ سے گرفتار کیے گئے ڈاکو مہر بدھانی جتوئی کی رہائی کے لیے اہلکاروں کو اغوا کیا ہے۔
پاکستان اندرون سندھ میں ڈکیتوں کے خلاف سست کارروائی پر مظاہرین کا اظہارِ مایوسی تاجروں اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کے اغوا پر سندھ کی ہندو برادری سراپا احتجاج ہے۔
پاکستان خیرپور: 10 سالہ گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت، ایک شخص گرفتار لڑکی کی والدہ کی شکایت پر رانی پور پولیس اسٹیشن میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پاکستان نواب شاہ ٹرین حادثے کی وجہ ’ٹوٹا ہوا ٹریک، فش پلیٹس کی غیرموجودگی‘ قرار پاکستان ریلوے کی 6 رکنی انکوائری ٹیم کی جانب سے گزشتہ روز ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔
پاکستان کشمور میں ’راکٹ لانچروں سے مندر پر حملے‘ کا معاملہ ابہام کا شکار پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد کا نشانہ مندر نہیں بلکہ زمیندار کا گھر تھا جبکہ سوشل میڈیا صارفین مندر پر حملے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔
پاکستان آئی بی اے کے ٹیچر ’غیرت‘ کے نام پر دشمنی کی وجہ سے قتل سندرانی اور ساوند قبیلے کے دو گروپوں کے درمیان ‘غیرت’ کے معاملے پر 2022 سے جھگڑا شروع ہوا تھا، ایس ایس پی
پاکستان جیکب آباد: گینگ ریپ کی شکار خاتون 2 ماہ تک زندگی کی جنگ لڑنے کے بعد دم توڑ گئی خاتون اور اس کی ساس کو نشہ آور چیز پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، واقعے کے ایک ہفتے بعد بزرگ خاتون انتقال کر گئی تھیں۔
پاکستان عمران خان کا سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان عمران خان نے سکھر میں ریلیف کیمپ کا دورہ کر کے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی، اُن کی شکایات سنیں اور کھانا بھی تقسیم کیا۔
پاکستان وزیراعظم کے دورۂ سکھر کے دوران سیکڑوں افراد کے خلاف 'دہشت گردی' کا مقدمہ درج ریلیف کیمپ کے باہر کچھ شرپسندوں نے مرکزی سڑک بلاک کرکے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو اہلکاروں کے خلاف اکسایا، پولیس ترجمان
پاکستان قومی اسمبلی کی ٹیم کا پانی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے گدو بیراج کا دورہ یہ پنجاب کی ذمہ داری ہے کہ وہ سندھ کے حصے کا پانی چھوڑے اور صوبے کے احاطے میں پانی کی چوری روکے، رکن قائمہ کمیٹی خالد مگسی
پاکستان سکھر میں نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی قتل رائل نیوز ٹی وی سے وابستہ اجے لالوانی پر مسلح افراد نے اس وقت حملہ کیا جب وہ ایک حجام کی دکان پر بیٹھے تھے، رپورٹ
پاکستان پنو عاقل میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق حادثہ اینٹوں کے ٹرک کے الٹنے سے پیش آیا جس پر مسافر بھی سوار تھے جو موقع پر ہی دم توڑ گئے، ڈرائیور اور مکینک زخمی ہوئے، رپورٹ
پاکستان سکھر: مذہبی تنظیم کے مسلح کارکنوں نے ہیٹ اسٹروک سینٹرز بند کرادیئے میونسپل اتھارٹی نے ٹھیکیداروں کو شہر میں قائم 5 سینٹرز کو بند رکھنے کی ہدایت کی ہے جو دوبارہ کھول دیے جائیں گے، انچارج
پاکستان سندھ: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، اہلکار ہلاک کچھ جرائم پیشہ افراد اور ان کےرشتہ داروں کے گھرحکام کی جانب سے نذر آتش کردیئے گئے رپورٹس
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا