نقطہ نظر حافظ سلمان بٹ: جو پاکستان فٹبال کی بہتری کا خواب لیے رخصت ہوگئے سلمان بٹ کی انتھک محنت سے یہ پہلا پاکستانی فٹبال کلب بنا جس نے 93ء-1992ء میں ہونے والی ایشین کلبز چمپیئن شپ میں حصہ لیا۔
کھیل پاکستان فٹبال کو ایک اور دھچکا، فیفا اور اے ایف سی مشن کا دورہ پاکستان ملتوی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحرانی صورتحال سے نکالنے کیلئے فیفا اور اے ایف سی مشن نے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔
کھیل فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فنڈز کی فراہمی روک دی گزشتہ ماہ پی ایف ایف کے انتخابات کے سبب ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فیفا نے بھی پاکستان کے فنڈز روکنے کا اعلان کردیا۔
کھیل شاہلیلہ اب میدان میں نہیں ہوں گی فٹ بال شاہلیلا کی زندگی تھی اور اپنی 20 سالہ زندگی کے نصف سے زیادہ عرصہ اس کے ساتھ گزارا۔
کھیل فیفا نے پاکستان کے فنڈز روک دیے پاکستان فٹ بال فیڈریشن میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے اور موجودہ حالت کو دیکھتے ہوئے فنڈزروک دیے گئے ہیں، ترجمان فیفا
کھیل عادل مالٹا کے فٹبال کلب سے معاہدے کے لیے پرعزم پاکستان کے فٹ بالر معاہدے کے لیے ٹرائل دینے مالٹا جارہے ہیں جہاں وہ جگہ حاصل کرے بہترین کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں.
کھیل چمن سے کیلیفورنیا تک کلیم اللہ کا دلچسپ سفر چمن کے علاقے میں پیدا ہونے والا یہ گمنام لڑکا اس وقت امریکی کلب ساکرامانٹو میں ملک کا نام روشن کر رہا ہے۔
کھیل پاکستان فٹبال پر عالمی پابندی کا خطرہ پاکستانی حکومت فٹبال فیڈریشن کے معاملات اپنے انتظام میں لینا چاہتی ہے لیکن فیفا اس عمل پر پاکستان پر پابندی لگا سکتا ہے۔
کھیل جرمنی اور ارجنٹائن میں شاندار مقابلہ موقع ماراکانہ اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ 2014 کے فائنل میں جرمنی اورارجنٹائن کا سامنا ہو گا جس میں سخت مقابلے کی توقع ہے
کھیل فائنل میں جرمنی کے مدِ مقابل کون؟ فیصلہ آج ہوگا ہالینڈ اور ارجنٹائن دوسرے سیمی فائنل میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل آئیں گے۔
کھیل فٹبال ورلڈکپ میں دو طاقتور ٹیموں کا ٹکراؤ اس میچ میں برازیل کو موجودہ ٹورنامنٹ کے اسٹار نیمار کی کمی بہت محسوس ہوگی۔
کھیل برازیلین اور پاکستانی عوام کی خوشی کا انداز یکساں یہ بالکل ویسا ہی منظر تھا جیسا پاکستان میں کسی بڑے کرکٹ میچ کے دوران ہر چھکے پر تماشائیوں کے جوش کے باعث نظر آتا ہے
کھیل عامر سہیل کی نوجوانوں کو پیشکش باصلاحیت نواجوانوں کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دروازے کھلے ہیں، چیف سیلیکٹر
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین