نقطہ نظر فیفا ڈائری (14واں دن): بس میں کھڑے ہوکر خبر بنانے کا منفرد تجربہ میں نے اپنی زندگی میں بہت جگہوں پر خبریں لکھی ہیں کبھی ایئر پورٹ کے لاؤنج میں، کبھی ٹیکسی کی پچھلی نشست پر بیٹھے ہوئے تو کبھی بس میں۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (13واں دن): ایران اور امریکا کے میچ کا ماحول لفظوں میں بیان نہیں ہوسکتا اگر ایران کل کا میچ جیت جاتا تو یہ زیادہ بڑی خبر ہوتی، خصوصاً اس وقت کہ جب ایران اندرونی مسائل کا شکار ہے، اگر ایران پہلی بار راؤنڈ آف 16 میں رسائی حاصل کرلیتا تو حالات کچھ مختلف ہوتے۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (12واں دن): جب قطر میں بھی گوگل میپس دھوکا دے گیا ہمارے بس ڈرائیور کو اسٹیڈیم کا راستہ معلوم نہیں تھا۔ وہ سب گوگل میپس کے ذریعے چلتے ہیں اور انہیں اسٹیڈیم کا صحیح اندازہ نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (11واں دن): ہم نے پہلی مرتبہ قطر میں بریانی کھائی 'سر آپ تو یہاں کے 'ڈان' ہیں تو ہم کیسے آپ کو یہ میچ دیکھنے نہیں دیتے۔'.
نقطہ نظر فیفا ڈائری (10واں دن): جب عین وقت پر ایک بڑا میچ کور کرنے کی اجازت ملی اس میچ کو کور کرنے کے لیے برصغیر سے صرف 3 صحافی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور میں ان میں سے ایک تھا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (نواں دن): جب ہم میچ سے صرف 12 منٹ قبل اسٹیڈیم پہنچے میں جب میٹرو کے ذریعے مین میڈیا سینٹر پہنچا تو 12 بج چکے تھے اور میچ تھا ایک بجے۔ مین میڈیا سینٹر پہنچ کر معلوم ہوا کہ آخری شٹل تو جاچکی ہے۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (آٹھواں دن): ورلڈ کپ کی کوریج میں ڈیڈلائن کا دباؤ بہت ہوتا ہے کوریج کے دوران آپ کا کام صرف میچ دیکھنا نہیں بلکہ اپنے ادارے کے لیے رپورٹ بنانا بھی ہوتا ہے اور یہیں پر شروع ہوتا ہے ڈیڈلائن کا دباؤ۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (ساتواں دن): ’اچھی بات یہ ہے کہ یہاں کڑک چائے مل جاتی ہے‘ قطر نے یہ ایونٹ بہت حد تک اولمپکس طرز کا کروایا ہے اور انتظامات بھی ویسے ہی ہیں مثلاً آپ میڈیا سینٹر میں آئیں جہاں سے آپ کہیں بھی جاسکتے ہیں۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (چھٹا دن): بوڑھا ہوکر لوگوں کو بتاؤں گا کہ میں نے یہ تاریخی لمحہ کور کیا تھا میرے پاس سعودی عرب کے میچ کی رسائی تو تھی لیکن میں سوچ رہا تھا میں نے غلط میچ لے لیا کیونکہ یہ تو یکطرفہ میچ ہوگا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (پانچواں دن): ماضی کے برعکس اس بار دن میں ایک سے زائد میچ کور کرنے پڑرہے ہیں بحیثیت رپورٹر یہ ورلڈ کپ ایک چیلنج ہے کیونکہ یہاں آپ ایک دن میں ایک سے زائد میچ کور کرسکتے ہیں یوں آپ کے پاس خبر پر کام کرنے کا وقت کم ہوتا ہے۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (چوتھا دن): ’اب تک کسی فیفا ورلڈ کپ کی اتنی بہترین تقریب نہیں دیکھی‘ جس اسٹیڈیم میں تقریب منعقد ہوئی وہ باہر سے دیکھنے پر بڑا سا روایتی عرب خیمہ لگتا ہے جو قطر میں ثقافتی اہمیت بھی رکھتا ہے۔
کھیل صدر فیفا نے قطر پر انسانی حقوق کی آڑ میں تنقید کو یورپ کی منافقت قرار دے دیا ہم یورپی گزشتہ 3 ہزار برسوں سے جو کچھ کر رہے ہیں اس کے لیے ہمیں آئندہ 3 ہزار برس تک معافی مانگنی چاہیے، گیانی انفانٹینو
نقطہ نظر فیفا ڈائری (تیسرا دن): سہولیات دینے میں قطر نے روس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا میری ملاقات ایک بھارتی فین سے ہوئی جس نے بتایا کہ قطر کا فین فیسٹیول برازیل میں ہونے والے فین فیسٹیول سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (دوسرا دن): قطریوں کو ورلڈ کپ کا بخار آخر کب چڑھے گا؟ ورلڈ کپ میں اب بس 2 دن ہی رہ گئے ہیں اور قطر نے اپنے آپ کو سجایا بھی خوب ہے لیکن اب تک شائقین کا رش نظر نہیں آیا۔
نقطہ نظر فیفا ڈائری (پہلا دن): میں نے قطر پہنچتے ہی کیا دیکھا؟ یقین جانیے کہ میڈیا سینٹر کو دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ اس ورلڈ کپ پر ہونے والے اخراجات کا اندازہ اس میڈیا سینٹر کو دیکھ کر ہی ہوجاتا ہے۔
پاکستان میرا مقصد جیولین تھرو میں عالمی ریکارڈ قائم کرنا ہے، ارشد ندیم ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ وہ بہت تکلیف میں تھے لیکن جیتنے کی خواہش کے لیے وہ تمام درد بھول گئے۔
پاکستان خوابوں کو تعبیر ملتے دیکھنا حیرت انگیز احساس ہے، نوح دستگیر بٹ گولڈ میڈل حاصل کرنا میرا مقصد تھا اور اس مقصد کے حصول کے لیے میں نے اپنا سب کچھ لگادیا، گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر
پاکستان طالبان کا خوف: افغان خواتین فٹبالرز پاکستان پہنچ گئیں قومی جونیئر ٹیم کی نمائندگی کرنے والی ان فٹبالرز کو کھیل سے وابستگی کی وجہ سے طالبان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔
پاکستان پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سربراہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ پاکستان 1992 کے بعد سے اولمپک میڈل جیتنے میں ناکام رہا ہے اور اس سال بھی ٹوکیو اولمپکس میں کوئی میڈل نہیں جیت سکا ہے۔
کھیل پاکستانی شوٹر پیرس اولمپکس تک کارکردگی میں بہتری لانے کیلئے پرعزم مجھے آگے بڑھنا ہے اور بہتری جاری رکھنی ہے تاکہ میں کوالیفائنگ اور اولمپکس میں بہتر کارکردگی دکھا سکوں، غلام مصطفیٰ بشیر
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین