پاکستان ’ہم شریف خاندان کے خلاف پی اے ٹی کی مہم کا حصہ نہیں‘ روحانی شخصیت پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثناء اللہ کے مستعفی ہونے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان ڈیرہ غازی خان: شوہر نے گھریلو تنازع پر اہلیہ کی ناک کاٹ دی ناراض بیوی کو منانے کے لیے ملزم راشد سسرال پہنچا لیکن صلح نہ ہونے پر تیز چھری سے ثمینہ بی بی کی ناک کاٹ دی، پولیس
پاکستان عامل نے تشدد کے بعد خاتون کو زندہ جلادیا ڈیرہ غازی خان میں ایک عامل نےخاتون پرشدید تشدد کرکے انھیں الٹا لٹکا دیا اور بعدازاں آگ لگا دی، جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔
پاکستان سفاک ملزمان نوجوان کی ناک، ہونٹ کاٹ کر فرار ملزمان نے مبینہ طور پر لڑکی کو بھگانے کا بدلہ لینے کے لیے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
پاکستان ملتان: ہوٹل کی چھت سے کود کر جاپانی انجینئر کی 'خودکشی' جائے وقوع سے مبینہ طور پر جاپانی شہری کا ایک خط بھی ملا ہے، جس میں تحریر تھا کہ 'میں بہت اداس ہوں'۔
پاکستان گیم چینجر دشوار گزار راستے کی تعمیر 33کلو میٹر کا فاصلہ پہاڑیوں پر مشتمل ہے، پہاڑیوں والے حصے میں ڈیڑھ کلو میٹر طویل اسٹیل کے پل تعمیر کیے جائیں گے۔
پاکستان قندیل بلوچ قتل:مرکزی ملزم سے جان کا خطرہ ہے،والد ماڈل قندیل کو قتل کرنے کیلئے ظفر نے وسیم کو اکسایا تھا اور وسیم کے ہمراہ حق نواز کو اس کام کیلئے بھیجا تھا، والد قندیل بلوچ
پاکستان راجن پور میں کومبنگ آپریشن، 8 'دہشت گرد' ہلاک گیاندری میں کومبنگ آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کو گرفتارکرکے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ڈیڈ لائن ختم:فورسز اور گینگسٹرز میں فائرنگ کا تبادلہ غیر مشروط ہتھیار ڈالنے اورپولیس اہلکاروں کی رہائی کی ڈیڈ لائن کے خاتمے کےبعد ضلع راجن پور کی انتظامیہ 'الرٹ' ہے.
پاکستان ’چھوٹو گینگ‘کےٹھکانوں پرہیلی کاپٹروں کی شیلنگ آپریشن 'ضرب آہن' مکمل ہونے کے بعد میڈیا سے اس کی تمام تفصیلات شیئر کی جائیں گی، آئی ایس پی آر
پاکستان چھوٹو گینگ کےخلاف آپریشن میں فوج طلب اوکاڑہ سے آرمی کی بٹالین اور ایس ایس جی کے 2 پلاٹون کو آپریشن میں پولیس کی ناکامی کے بعد طلب کیا گیا، پولیس عہدیدار
پاکستان ذوالفقار کھوسہ کا شریف برادران مخالف مہم شروع کرنے کا فیصلہ ذوالفقار کھوسہ نے کہا ہم پارٹی ورکرز کو متحد اور شریف برادران کے اثررسوخ کا خاتمہ کرکے حقیقی مسلم لیگ کو بحال کریں گے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین