پاکستان موبائل فون اور موٹر سائیکل دہشت گردوں کے ہتھیار قرار تمام موبائل فون کمپنیوں کو سمیں فروخت کرنے کے لیے تین مہنوں کے اندر 'بائیو میٹرک سسٹم' اپنانا ہوگا، رحمان ملک۔