پاکستان ’سیلاب‘، احتجاج سے کراچی میں بدترین ٹریفک جام گلشن اقبال میں پانی کی بڑی پائپ لائن پھٹنے اور شاہراہ فیصل پر احتجاج کے نتیجے میں مرکزی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام۔
پاکستان بلاول کا 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے رتوڈیرو میں بینظیر بھٹو کی سیٹ سے 2018 کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا
پاکستان لیبیا میں پھنسے 500 پاکستانی لاہور پہنچ گئے حکومت کی ہدایت پر لیبیا میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے مزید پروازوں کا اعلان۔
پاکستان آئی ڈی پیز کی مدد کیلئے ایچ ای سی کی مہم شروع ایچ ای سی نے متاثرینِ آپریشن کی مدد کے لیے سرکاری اور نجی جامعات سے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیےاکاؤنٹ قائم کردیا۔
پاکستان 'نقل مکانی کرنے والوں کا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتے' وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے نقل مکانی کرنے والے افراد کو روکنے کے لیے راستے بند کردیے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم نواز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات پاکستان کے لوگ بہت عزیز ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری کے لیے دعاگو ہوں، آیت اللہ خامنہ ای۔
پاکستان اسماعیلی اور کالاش برادری کو دھمکی کے بعد جرگہ اجلاس کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے چترال اسکاؤٹس، پولیس، بارڈر پولیس، ایلیٹ فورس اور پاکستان آرمی ریڈ الرٹ.
پاکستان حکومتی اور طالبان کمیٹی کی غیر رسمی ملاقات میٹنگ میں مولانا سمیع الحق نے بتایا کہ مذاکرات طالبان کے بڑے گروپس سے ہورہے ہیں۔
پاکستان سندھ میں ہیپاٹائٹس سی کا تیزی سے پھیلاؤ چانڈکا میڈیکل کالج میں کئے گئے 818 ٹیسٹ میں سے 326 میں ہیپاٹائٹس کا مرض نوٹ کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کراچی: دس علاقوں سے ڈینگی کے 85 فیصد کیسز اس سال گلستانِ جوہر، سائٹ، صدر، ایف بی ایریا اور کلفٹن سمیت دس مقامات پر ڈینگی کے سب سے ذیادہ کیسز دیکھے گئے ہیں۔
پاکستان وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صرف ہتھیار پھینکنے والوں سے مذاکرات کئے جائیں گے، ڈی سی سی میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ
پاکستان لیاری میں احتجاجی ریلی پر فائرنگ ایک شخص ہلاک جمعہ کے روز لیاری، ماڑی پور روڈ پر نا معلوم شر پسندوں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
پاکستان کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سولہ افراد ہلاک لیاری سنگو لین میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن میں تین مغوی بازیاب، ارشد پپو قتل کیس کے نامزد ملزم سمیت سولہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی طالبعلم نے امریکہ میں منعقدہ عالمی مقابلے میں انعام حاصل کرلیا خیرپور کے دسویں جماعت کے طالبعلم محمد بلال بھٹو نے فضائی آلودگی سے سیسے کے ذرات الگ کرنے کا پروجیکٹ بنایا تھا۔
پاکستان نوابشاہ میں تصادم، تین افراد ہلاک، آٹھ زخمی متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلمینٹیرینز ( پی پی پی پی) کے امیدواروں کے درمیان لڑائی اور ہنگامہ آرائی۔
پاکستان پاکستان میں بیس لاکھ نابینا افراد صرف سندھ میں 340000 افراد مکمل طور پر بینائی سے محروم ، جزوی نابینا افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ ہے۔
پاکستان پارٹی ٹکٹ میرٹ کی بنیاد پر دینگے، عمران خان پاکستان تحریک انصاف صرف اچھی ساکھ والی شخصیات کو پارٹی ٹکٹ دے گی، چیرمین۔
کھیل 'پاکستان پروٹیز کیخلاف کم بیک کی صلاحیت رکھتا ہے' ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز سیریز میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کیلیے پرامید ہوں، ایشین بریڈ مین ظہیر عباس۔
پاکستان پی ٹی آئی تعلیمی مد میں 2.5 کھرب رکھے گی، عمران پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفازکے لیئے چھ نکاتی فارمولا پیش کر دیا۔
پاکستان کراچی: اپوزیشن جماعتوں کا تین روزہ دھرنا آج سے شروع اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ ووٹرلسٹوں کے تصدیق کو شفاف بنانے کیلئے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں فوج کو شامل کیا جائے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین