پاکستان ڈی آئی خان: دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار ہلاک پولیس کی گاڑی پر حملہ دربان کے علاقے میں گشت کے دوران کیا گیا، دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان ضرب عضب: 232 مبینہ شدت پسند ہلاک، بیس ٹھکانے تباہ شمالی وزیرستان میں گزشتہ اتوار سے جاری آپریشن میں اب تک کم از کم 232 مبینہ شدت پسند ہلاک ہو چکے ہیں۔