پاکستان خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشتگرد ہلاک، 5 اہلکار زخمی لکی مروت میں پولیس نے گزشتہ سال ایک فوجی کیڈٹ کے قتل میں ملوث ایک مبینہ دہشت گرد کمانڈر کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فورسز کےساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک جھڑپ تحصیل میر علی کے علاقے برہو خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ہوئی، 7 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 13 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والوں میں ٹی ٹی پی کا ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے، جو متعدد خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 6 خوارج ہلاک 25 عسکریت پسندوں نے میر علی کے علاقے اسپنوم میں دراندازی کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد دیگر عسکریت پسند واپس افغانستان چلے گئے، ذرائع
پاکستان خیبرپختونخوا کے بعد شرپسندوں نے بلوچستان میں بھی لڑکیوں کے اسکول کو آگ لگادی حکام کے مطابق حملہ آور کلی دھمب تحصیل کے اسکول میں بدھ کی رات کو داخل ہوئے اور اسٹاف روم کو آگ لگادی، اسٹاف روم مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے حملوں کے فوری بعد علاقوں کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔
پاکستان علی وزیر کی گرفتاری پر اراکین اسمبلی سراپا احتجاج، فوری رہائی کا مطالبہ تقریباً ہر معاملے پر اپنی رائے دینے والے اسپیکر نے علی وزیر کی گرفتاری کے معاملے پر خاموش رہنے کو ترجیح دی۔
پاکستان شمالی وزیرستان: خودکش حملے میں 3 شہری جاں بحق، 9 سیکیورٹی اہکاروں سمیت 14 زخمی میرانشاہ میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے خود کو سکیورٹی فورسز کی گاڑی سے ٹکرادیا، واقعے میں 9 سیکیورٹی اہکار سمیت 14 افراد بھی زخمی ہوئے
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے میں 10 جوان زخمی سیکیورٹی فورسز کا قافلہ میران شاہ جا رہا تھا کہ ایک موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے گاڑی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا، رپورٹ
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کا فاٹا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے سے انکار حکومت کا غیر سنجیدہ رویہ بات چیت کو متاثر کرسکتا ہے، ایسا مطالبہ جو تحریک کی ساکھ کو متاثر کرے وہ ناقابل قبول ہوگا، نور ولی محسود
پاکستان افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افرادمیں 30 پاکستانی قبائلی افراد بھی شامل یہ افراد شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے دوران سرحد پار کر کے افغانستان منتقل ہوگئے تھے، رپورٹ
پاکستان شمالی وزیرستان میں سماجی تنظیم کے 4 کارکنان سمیت 6 افراد قتل چاروں افراد گاڑی میں سوار تھے جس پر نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، پولیس
پاکستان وزیراعظم کا شمالی وزیرستان کی صورتحال پر گرینڈ جرگہ بلانے کا اعلان شمالی وزیرستان کے لوگوں نے مادر وطن کے لیے بے مثال قربانیاں دیں، حکومت ان قربانیوں کو نظر انداز نہیں کرے گی، علاقے کے دورے پر خطاب
پاکستان شمالی وزیرستان: دو حملوں میں 8 فوجی جوان شہید شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں 7 فوجی شہید ہوگئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: مسلح افراد کے حملے میں 4 قبائلی عمائدین قتل ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے ان عمائدین کو اس لیے قتل کیا گیا کیونکہ ان کا کوئی خاندانی جھگڑا نہیں تھا، پولیس اہلکار
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن: فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید جام شہادت نوش کرنے والے 38 سالہ حوالدار تاج بار کا تعلق سوات جبکہ 22 سالہ سپاہی عبدالرشید کا پاراچنار سے تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل پولیس اب تک اس کیس میں ویڈیو بنانے والے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے شخص سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرچکی ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فائرنگ کے تبادلے میں 7عسکریت پسند ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید ذکرخیل کے علاقے مین سیکیورٹی فورسز اور ایک دہشت گرد گروہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس
پاکستان شمالی وزیرستان: موسیقی، خواتین کے اکیلے باہر جانے کے خلاف ٹی ٹی پی کا انتباہ تحریک طالبان پاکستان نےمیران شاہ میں عوام کو احکامات پر عمل کرنے یاسنگین نتائج کے لیے تیار رہنے کیلئے خبردار کردیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: طالبات کے دو اسکولوں پر بم حملے بڑے پیمانے پر دھمکی آمیز پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے جن میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں نہ بھیجنے کی واضح ہدایت درج تھی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین