پاکستان کوہستان کے انتخابی میدان میں ’فتوے‘ سے بےخوف خواتین نے تاریخ رقم کردی مقامی علما کے ایک گروپ نے گزشتہ ہفتے خواتین انتخابی امیدواروں اور ان کے لیے انتخابی مہم چلانے کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔
پاکستان کوہستان: جرگے کے حکم پر بھتیجی کو قتل کرنے والا شخص گرفتار مجسٹریٹ نے مقتولہ کے چچا کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، ضلعی پولیس افسر
پاکستان کوہستان: لڑکی کے قتل کا حکم دینے والے جرگے کے 3 ارکان گرفتار مقتولہ کے دو چچا سمیت گرفتار افراد کو جسمانی ریمانڈ کے لیے مقامی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
پاکستان کوہستان: جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کا معاملہ، مقتولہ کے والد گرفتار ایلیٹ فورس نے ویڈیو میں نظر آنے والے لڑکے کو حفاظتی تحویل میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، پولیس افسر
پاکستان کوہستان: جرگے کے حکم پر ایک اور لڑکی قتل افسوسناک واقعہ کی مقامی پولیس افسر نے تصدیق کی، واقعہ سے 2011 میں اسی علاقے میں پانچ لڑکیوں کے قتل کی دردناک یادیں تازہ ہو گئیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بغیر انتباہ کوہستان ڈیم سے پانی کا اخراج، خاتون اور بچی جاں بحق سیلابی پانی دونوں لاشوں کو دبیر ڈیم سے دریائے سندھ بہا کر لے گیا ہے جہاں ریسکیو ٹیمیں مختلف پوائنٹس پر لاشیں تلاش کر رہی ہیں، حکام
پاکستان انسداد دہشت گردی عدالت: توہین مذہب کے الزام میں گرفتار چینی شہری کی ضمانت منظور تینوں مدعیان اپنے الزامات کے حق میں نہ تو عدالت میں ثبوت پیش کر سکے، نہ ہی جے آئی ٹی کے سامنے الزامات ثابت کر سکے، عدالت
پاکستان گرفتار چینی شہری نے توہین مذہب کے الزامات ماننے سے انکار کردیا پاکستانیوں اور مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، الزامات جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہیں، چینی شہری
پاکستان توہین مذہب کے الزام میں گرفتار چینی شہری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہری پر مزدوروں کی جانب سے توہین مذہب کے الزامات کے سبب اسے گرفتار کیا گیا۔
پاکستان داسو ڈیم میں چینی انجینئرز کے رہائشی کیمپوں پر آتشزدگی چینی انجینئروں اور مزدوروں کے کیمپوں میں آتشزدگی سے کسی قسم کے جانی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی، حکام
پاکستان عمران خان کو اقتدار سے باہر رکھنے کی جدوجہد جاری رہے گی، فضل الرحمٰن پی ٹی آئی کا لانگ مارچ فلاپ شو تھا، یہ حکومت کو عمران خان کی سیاست سے نمٹنے کی حکمت عملی تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان پاکستان میں 64 لاکھ سیلاب متاثرین کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوچکے، صحت کے 888 مراکز کو نقصان پہنچا جن میں سے 180 مکمل تباہ ہوگئے، ڈبلیو ایچ او
پاکستان مانسہرہ میں خاتون ڈانسر کے قتل پر سابق وزیر کےخلاف مقدمہ درج ابرار حسین نے کرن کو مبینہ طور اس وقت گولی مار کر قتل کردیا تھا جب مقتولہ نے ڈانس پرفارمنس کے دوران چھیڑ چھاڑ کرنے سے روکا، پولیس
پاکستان گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا قبائل کے درمیان سرحدی تنازع حل تنازع کے حل سے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کو تیزی سے آگے بڑھانا ممکن ہوسکے گا۔
پاکستان چینی ٹیم کی داسو بس دھماکے سے متعلق ابتدائی تحقیقات مکمل چینی تحقیقاتی ٹیم داسو واقعے کی تحقیقات کے لیے گزشتہ چند روز سے خیبرپختونخوا کے علاقے بالائی کوہستان میں موجود تھی، رپورٹ
پاکستان جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ حملے میں زخمی اسلام آباد سے مانسہرہ جاتے ہوئے راستے میں ان کی گاڑی روک کر حملہ کیا گیا، 2 بیٹے اور ایک ساتھی بھی زخمی ہوئے، رپورٹ
پاکستان کوہستان: دریائے سندھ میں گاڑی گرنے سے 12 افراد جاں بحق بدقسمت خاندان مریض کو لے جارہا تھا کہ ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا، حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان بھارتی جارحیت کی ایف آئی آر مزید کارروائی کے لیے سی ٹی ڈی کے سپرد ایف آئی آر میں بھارتی پائلٹ کو مرکزی ملزم اور بھارتی حکومت، افواج کے سربراہان کو جارحیت کا شریک ملزم ٹھہرایا گیا۔
پاکستان ’بھارتی طیاروں کے پے لوڈ سے 19 درخت ضائع ہوئے‘ بھارتی فضائیہ نے دو مقامات پر پے لوڈ گرائے تھے، محکمہ جنگلات کی بالاکوٹ حملے کے نقصانات پر رپورٹ جاری
پاکستان بھارتی فضائیہ کے 'حملے' سے کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، علاقہ مکین مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہوں نے دھماکے کے بعد کسی ایمبولینس کو گزرتے نہیں دیکھا۔
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین