دنیا بنگلہ دیش: انتخابات کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کو تشویش سیاسی مخالفین پر حملے کیے گئے،صرف الیکشن والے دن کئی اموات اورمتعدد افراد کے زخمی ہونے کی باوثوق رپورٹس موجود ہیں،یو این
دنیا نیویارک: بروکلین کی مصروف شاہراہ کا ایک حصہ قائد اعظم کے نام سے منسوب یہ امریکا میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستان میں رہنے والے افراد کے لیے ایک تحفہ ہے، پاکستانی امیریکن یوتھ آرگنائزیشن
پاکستان اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا مطالبہ بھارت کشمیر میں کچھ چھپا نہیں رہا تو انسانی حقوق کی تنظیم کو جموں و کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دی دے، شاہ محمود قریشی
دنیا اقوام متحدہ: امریکی،ایرانی صدور کے ایک دوسرے پر طنز اور الزامات ڈونلڈ ٹرمپ نےایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگانےکا عندیہ دیا،حسن روحانی نےانہیں’عقل کی کمزوری‘کےمرض میں مبتلا قرار دیا۔
دنیا عالمی سطح پر خوراک کی قلت اور غذائیت کی کمی میں مسلسل اضافہ جنوبی امریکا اور افریقہ میں خوراک کی صورتحال بگڑ رہی ہے جبکہ ایشیا میں غذائیت کی کمی میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، رپورٹ
دنیا ‘سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب‘ ایسے شواہد موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان ممالک نے عالمی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
پاکستان پاکستانی عوام کے جمہوری عزم پر اقوام متحدہ کی مبارکباد ووٹ ڈالنے کے آئینی حق کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے عوام نے ایک جمہوری پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے، سیکریٹری جنرل
دنیا فلسطین لبریشن کی امریکی سفیر کو تنبیہ نکی ہیلے سمجھ لیں کہ مسئلہ فلسطینی لیڈر شپ میں نہیں بلکہ اسرائیلی قبضے اور رائج پالیسیوں میں پوشیدہ ہے، صائب ارکات
دنیا ’عاصمہ جہانگیر بلند کردار کی انتہائی نفیس اور اصول پسند خاتون‘ عاصمہ جہانگیر کی وفات کے باعث ہم انسانی حقوق کی ایک بڑی علمبردار سے محروم ہوگئے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
دنیا ’مصری حکومت نے اسرائیل کو خفیہ فضائی حملوں کی اجازت دی‘ اسرائیلی ڈرون، ہیلی کاپٹرز اور طیاروں نے 100 سے زائد فضائی حملوں کو مصری صدر کی بھرپور حمایت حاصل رہی ہے، رپورٹ
دنیا امریکا، اسرائیل کے دباؤ پر اقوام متحدہ ‘بلیک لسٹ’ شائع نہ کرسکا عالمی ادارے نے بلیک لسٹ اسرائیلی کمپنیوں اور دیگر کے نام شائع کرنے کا ارادہ غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا۔
دنیا 30 دن میں 6 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کا قتل پورے خاندان کو گھر میں محصور کرکے انہیں جلانے کی داستانیں بھی سنی گئی ہیں، ایم ایس ایف کی سروے رپورٹ
دنیا بیت المقدس سے متعلق اسرائیل کے خلاف قرار داد پر ووٹنگ قرارداد کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی اور طاقت کے استعمال سے گریز کیا جانا چاہیے۔
پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی پیش کی گئی قراردادمنظور پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کی جانب سے ’لوگوں کو خودمختاری کا بنیادی حق دینے‘ کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی تھی۔
دنیا افغانستان: جنگجوؤں کے خلاف سی آئی اے کا ’شکار‘ آپریشن ایجنسی کی خصوصی ٹیمیں افغان فورسز کے ساتھ کام کریں گی تاہم ان کے ساتھ امریکی فوج موجود نہیں ہو گی، رپورٹ
پاکستان سول اور عسکری قیادت تمام اہم معاملات پر متحد ہے: شاہد خاقان عباسی پاکستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کادعویٰ ایک رسیلی خبر ہےپھر بھی لوگ ہمارےموقف کو ہی صحیح سمجھتے ہیں، وزیراعظم
دنیا امریکا میں 'شریعت کے نفاذ' کے خلاف مظاہرے شریعت کے قانون کے نفاذ سے معاشرے میں عورت کی بے حرمتی، امتیازی سلوک اور غیرت کے نام پر قتل میں اضافہ ہو جائے گا، مظاہرین
دنیا اسرائیل فلسطین میں بستیوں کی تعمیر بند کرے: اقوام متحدہ یہودیوں کیلئے تعمیر کی جانے والی بستیوں کی کوئی بھی قانونی حیثیت نہیں ہے،یہ کوشش عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قرارداد
دنیا اقوام متحدہ کا پاک ۔ بھارت کشیدگی کم کرنے پر زور اقوام متحدہ کی قیادت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔
دنیا پاک - ہندوستان تنازعات کے حل کیلئے امریکی مدد طلب وزیر اعظم نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات میں کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کی نشاندہی کی۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین