پاکستان بنوں میں نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں سپاہی قتل، سر قلم کر کے ساتھ لے گئے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے سپاہی کو ان کے بیٹے سمیت گھر کے اندر گولی مار کر قتل کیا گیا، میر علی میں قبائلی رہنما کو قتل کردیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی اہلکار شہید لکی مروت میں پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہونے والی جھڑپ میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ڈیرہ اسمٰیل خان میں دو مشتبہ خود کُش بمبار ہلاک حملہ آروں نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں امن کمیٹی کے چیف پر حملہ کرنے کی کوشش کی جبکہ دوسرے واقعے میں لکی مروت سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ کیا۔