پاکستان خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر آئندہ ماہ کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران ایم پی سی سے متعلق معاملہ زیر بحث آیا تھا، ذرائع
پاکستان جنوبی وزیرستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دو گروپوں میں تصادم، 4 دہشت گرد ہلاک تنازع اس وقت شروع ہوا جب حال ہی میں افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے کمانڈر منہاج بٹ نے فضل سرکی خیل وزیر کو اڈا خیل قبیلے کے نیاز وزیر کو ختم کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان بنوں میں پولیس لائنز پر حملہ، 4 اہلکار شہید، پانچوں دہشت گرد ہلاک جدید ترین ہتھیاروں، راکٹ لانچروں اور دستی بموں سے لیس برقع پوش پانچ دہشت گردوں نے پولیس لائنز پر حملہ کیا۔
پاکستان لکی مروت میں فائرنگ کا واقعہ، پولیس اہلکار بھائی سمیت جاں بحق اپنے شہید بیٹوں پر فخر ہے جنہوں نے اپنی مٹی کے لیے عظیم قربانی پیش کی، والد مقتول
پاکستان بنوں: 24 مشتبہ عسکریت پسندوں سی ٹی ڈی کے حوالے بنوں میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہفتے کے روز دو درجن مشتبہ عسکریت پسندوں کو 25 روز کیلئے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی تحویل میں دیا۔
پاکستان بنوں: حکومت اور جرگے کے معاہدے کے بعد مسلح افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار ’اس طرح کی کارروائیوں سے نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عوام کا اعتماد بڑھے گا بلکہ ضلع میں امن و امان میں بھی بہتری آئے گی‘۔
پاکستان بنوں میں پی ٹی آئی کے سابق وزیر کے گھر کے باہر دھماکا، 2 افراد زخمی سابق وزیر کے گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل میں نصب ایک دیسی ساختہ بم دھماکے سے پھٹ گیا، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا کے 4 اضلاع میں موسلادھار بارش، 7 افراد جاں بحق 72 افراد زخمی ہوگئے، متاثرین کو فوری امداد کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، کمشنر بنوں
پاکستان لکی مروت میں دھماکے، فائرنگ، مزید حملوں کی اطلاعات دھماکا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے قریب ہوا جہاں پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار موجود تھے اور ایک فوجی کیمپ ہے، سرکاری ذرائع
پاکستان سوات: کبل تھانے میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی واقعہ دہشت گردی کی سرگرمی یا خود کش دھماکا نہیں تھا بلکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ لاپروائی کا شاخسانہ تھا، ڈی آئی جی مالاکنڈ ناصر محمود ستی
پاکستان گوادر: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 8 زخمی گوادر کو تربت سے ملانے والے پل پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے دیسی ساختہ بم نصب کیا گیا تھا، حکام
پاکستان بنوں: دو مسلح گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق تصادم اختر محمد اور اسحٰق گروپ کے درمیان ہوا، صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
پاکستان بنوں: دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی کی عمارت پر قبضہ، اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا دہشت گردوں کے مطابق ان کی قید میں دس سیکیورٹی اہلکار ہیں اور انہوں نے اپنے ساتھیوں کی باحفاظت افغانستان منتقلی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں خراب سیکیورٹی صورتحال پر تاجر پریشان، عمران خان سے ملاقات کے خواہاں صوبائی دارالحکومت کے رہائشی بھتہ خوری اور اغوا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر فکر مند ہیں، انصاف ٹریڈرز ونگ کا خط
پاکستان بنوں میں نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں سپاہی قتل، سر قلم کر کے ساتھ لے گئے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے سپاہی کو ان کے بیٹے سمیت گھر کے اندر گولی مار کر قتل کیا گیا، میر علی میں قبائلی رہنما کو قتل کردیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی اہلکار شہید لکی مروت میں پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہونے والی جھڑپ میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے، تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ڈیرہ اسمٰیل خان میں دو مشتبہ خود کُش بمبار ہلاک حملہ آروں نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں امن کمیٹی کے چیف پر حملہ کرنے کی کوشش کی جبکہ دوسرے واقعے میں لکی مروت سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین