نقطہ نظر کیا پھر ایک اور ’تبدیلی‘ آنے کو ہے؟ سادہ الفاظ میں کہا جائے تو اسلام آباد سے نکالی گئی جماعت تب تک واپس اقتدار میں نہیں آسکتی جب تک پنڈی کے رہائشی تبدیل نہ ہوجائیں۔
نقطہ نظر پی ڈی ایم میں جاری اندرونی رسہ کشی پیپلز پارٹی کو ایسی جماعت کے طور پر کیوں دیکھا جارہا ہےجو سیاسی مفادات کے حصول کیلئے تمام اصولوں کو قربان کرنے کیلئے تیار ہوتی ہے؟
نقطہ نظر ’سینیٹ کا کھیل‘ سینیٹ پارلیمانی نظام کا وہ بچہ ہےجو زیادہ لائق ہونے کےباوجود توجہ سےمحروم رہتا ہے اور3 سال میں ایک مرتبہ ہی اتنی توجہ حاصل ہوتی ہے
نقطہ نظر پاکستان میں ایک اور میثاقِ جمہوریت کی ضرورت کیوں؟ پاکستان میں مقابلہ صرف سیاسی جماعتوں کےدرمیان نہیں لہٰذا خطرہ ہےکہ اگر انہیں زیادہ بدنام کیا گیا تو اس خلا کو کوئی اور پُر نہ کرلے
نقطہ نظر مولانا آخر کس یقین دہانی کی وجہ سے پیچھے نہیں ہٹ رہے؟ حکومت کیسے جائے گی کچھ واضح نہیں، کیونکہ ہمارے سیاستدان منطق سے زیادہ خفیہ ہاتھوں کے سہارے پر انحصار کیے رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر ’وسیم اکرم پلس‘ کیا کبھی فارم میں آئیں گے؟ اگر پی ٹی آئی ڈلیور نہیں کرتی تو مسلم لیگ (ن) کو اسی کے قلعے میں کمزور کرنے کی صلاحیت کا وعدہ بس وعدہ ہی رہ جائے گا۔
نقطہ نظر کیا نشر ہوگا، کیا چھپے گا؟ یہ ہم بتائیں گے! پی ٹی آئی پر داغ لگتے جارہے ہیں اور ان کی ساکھ کو آخری داغ تب لگا جب انہوں نے پریس کی آزادی کے حوالے سے چند فیصلے کیے
نقطہ نظر اب مریم نے کیا کردیا؟ ممکن ہے کہ مریم نواز کو یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ ان کے الفاظ سے چائے کی پیالی میں طوفان برپا ہوجائے گا۔
نقطہ نظر دو مختلف حضرات کی دو مختلف کہانیاں اس مسئلے پر خاموشی کی وجہ اتفاق رائے میں مشکلات ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسٹس کھوسہ کئی طریقوں سے تنہائی کا شکار ہیں
نقطہ نظر شاہ محمود یا جہانگیر ترین، کون ہے خان کے قریب ترین؟ اگرچہ نااہلی کے سبب جہانگیر ترین سرکاری کردار ادا کرنے کا موقع گنوا چکے مگر وہ ہارنے کے باوجود مقابلے سے باہر نہیں ہیں۔
نقطہ نظر ایک دشوار سفر مریم نواز کا منتظر ہے ٹرین کا آگے کا سفر جھٹکوں سے بھرپور ہے مگر نواز شریف اور ان کی بیٹی راستہ بدلنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
پاکستان فوج سے براہِ راست بات کی جائے: بابر سابق صدر کے ترجمان نے کہا کہ پریس ریلیز کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کے بجائے فوج سے موجودہ بحران پر کھل کر بات کی جائے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین