نقطہ نظر 600 ارب کے بجائے صرف 15 ارب میں کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی ممکن؟ کے سی آرکی بحالی میں ناکامی کی اہم وجہ لاگت کے بلند تخمینے ہیں، مگر ہم بہت ہی کم پیسوں میں بھی اسے بحال کرسکتے ہیں۔
پاکستان ڈان انویسٹی گیشن : راؤ انوار اور کراچی میں ’ماورائے عدالت قتل‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کس طرح کا نظام موجود ہے، جو ایس ایس پی ملیر کی طرح اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرتا ہے؟
پاکستان ڈی ایچ اے سٹی کے باعث کسان اپنی زرعی اراضی سے محروم سندھ کی انتظامیہ نے ڈی ایچ اے کو ہزاروں ایکڑ زمین ’تحفے‘ میں دی، جس کے لیے لاتعداد قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔
نقطہ نظر مردم شماری — ایک ادھورا وعدہ مردم شماری وفاق کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے مگر کیا اس سے پاکستان کے وفاق کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے؟
نقطہ نظر چترال کی ہر دلعزیز شخصیت، ڈپٹی کمشنر اسامہ وڑائچ کی یاد میں وہ ہمیشہ لوواری ٹنل منصوبے کی تکمیل کو لے کر پرجوش رہتے، انہیں امید تھی کہ یہ منصوبہ ان کے عہد میں ہی مکمل ہو جائے گا۔
پاکستان ڈی ایچ اے کے خلاف قیوم آباد کی طویل جنگ ڈی ایچ اے کی ریئل اسٹیٹ میں دلچسپی نےبنیادی سہولتوں کیلئےمختص زمین کوبھی نہیں چھوڑا،ہاؤسنگ اتھارٹی کی الزامات کی تردید
پاکستان بحریہ ٹاؤن کراچی: لالچ اور قبضے کا لامحدود سلسلہ اس منصوبے کی تعمیر کیلئے کیسے غریبوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرکے قبضہ اور متعدد قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔
پاکستان کراچی لینڈ 'ڈویلپرز' کے لیے سونے کی کان سیاسی و فوجی ہیوی ویٹس کے درمیان اس زمین کی بندربانٹ اور اس کا انداز ہر اعتبار سے قانون کے خلاف ہے۔
پاکستان ڈاکیارڈ حملہ، دہشت گرد نیوی فریگیٹ ہائی جیک کرنے کے خواہشمند تھے ذرائع کے مطابق یہ حملہ مکمل طور پر حاضر سروس نیوی اہلکاروں نے ہی کیا جن کا ساتھ ایک سابق نیوی کیڈٹ اویس جاکھرانی نے دیا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا