پاکستان 'میرے اندر خطرات مول لینے کی عادت تھی' ہدایت اللہ کا کاروبار اچھا جارہا تھا مگر قسمت کے الٹ پھیر کے باعث وہ اللہ ہر اعتقاد کے سوا ہر چیز سے محروم ہوگیا۔
نقطہ نظر 'اس کی جان بچاؤ ورنہ...' سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور دیگر ملازموں پر مریضوں کے ورثاء کا زبانی و جسمانی تشدد عام بات ہے۔
نقطہ نظر 'سسٹم لوڈ نہیں اٹھا سکتا' تقریباً 25 فیصد بجلی تقسیم کے غیرمؤثر سسٹم، ناقص ڈھانچے، بد انتظامی اور بجلی چوری کی وجہ سے ضائع ہوجاتی ہے.
لائف اسٹائل 'منٹو کو صفیہ سے زیادہ کوئی نہیں سمجھتا تھا' اردو ادب کے لیجنڈ پر فلم میں ثانیہ سعید نے منٹو کی بیوی کا کردار ادا کیا، وہ اس بارے میں خود کیا سوچتی ہیں؟
پاکستان پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پارک سو میگا واٹ کے پلانٹ کو دنیا کے سب سے بڑے سولر فارم کی شکل دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
نقطہ نظر سیلاب سے نمٹنے کے لیے قدرت کی طرف واپسی سیلابی اثرات کے باعث 2030 تک پاکستان میں دریائی سیلابوں سے ہر سال 27 لاکھ لوگوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
نقطہ نظر پاکستان میں بوتل بند پانی بھی غیر محفوظ؟ پاکستان کی 18 کروڑ سے زائد آبادی کے تقریباً 35 فیصد حصے کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل نہیں ہے۔
نقطہ نظر کراچی میں اتنی شدید گرمی کیوں اونچی عمارتوں نے ہوا کے قدرتی راستے روک دیے ہیں، جبکہ ٹریفک کی گرمی نے بھی مسئلے کی شدت میں اضافہ کیا ہے۔
نقطہ نظر چین کی نئی شاہراہِ ریشم: پاکستان کا فائدہ کتنا؟ نئی شاہراہِ ریشم پاکستان کے لیے زبردست اہمیت کی حامل ہوسکتی ہے، جبکہ یہ چین کے طویل مدتی منصوبوں میں سے صرف ایک ہے۔
نقطہ نظر نئے ایٹمی بجلی گھر کراچی کے لیے خطرہ؟ کراچی میں نئے ایٹمی ری ایکٹرز کی تعمیر سے سنگین ماحولیاتی، طبی، اور سماجی مسائل کھڑے ہو سکتے ہیں۔
نقطہ نظر توانائی بحران حکومت گرا سکتا ہے گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ملک گیر احتجاج پہلے سے کمزور نواز حکومت کو مزید کمزور کر سکتے ہیں۔
نقطہ نظر پھر وہی ڈیموں پر بحث ڈیموں سے زراعت کے لیے پانی ملتا ہے، پانی پر کنٹرول سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے اور توانائی بحران ختم کیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیا اگر پلاننگ اور گورننس کی خامیوں کو درست نا کیا گیا، تو یہ موسمیاتی تبدیلی انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
نقطہ نظر آفات سے بچاﺅ کی نئی حکمت عملی یاسمین لاری کا کہنا ہے کہ ان کے تعمیر شدہ گھر سالوں تک سیلاب کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
نقطہ نظر بجلی کا حل: کوئلا اب حکومت کم لاگت کی بجلی پیدا کرنے کی کوشش میں گندے ترین دقیانوسی ایندھن کوئلے کی طرف متوجہ ہو رہی ہے۔
پاکستان پاکستان کی خوبصورت مگر خفیہ وادی کیا تعطیلات کیلئے جگہیں ختم ہوگئیں؟ اگر ہاں تو شمالی علاقہ جات...
پاکستان پاکستانی جنگلوں کا مستقبل خطرے میں؟ پاکستان کے شمال مغربی حصے غیرقانونی طور پر جنگلات کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان چترال کا سیلاب اور گلیشیائی جھیلیں ماہرین گلیشیائی جھیلوں میں پڑنے والے شگاف کو چترال میں حالیہ سیلاب کی ایک اہم وجہ قرار دیتے ہیں۔