نقطہ نظر کورونا وائرس کو ہرانے کے لیے پُرعزم اور قابل پاکستانی نوجوان میدان میں پاکستانی نوجوان اس مشکل میں کچھ انتہائی ضروری اور تکنیکی آئیڈیاز کے ساتھ سامنے آئے جن میں کچھ انتہائی کم قیمت ہیں۔
نقطہ نظر کورونا وائرس کا پھیلاؤ: اٹلی ہمیں کیا سبق دے رہا ہے؟ ’2 ہفتے پہلےتک اٹلی میں لوگ حکومت کیجانب سے ’گھر پر رہنے‘ کی تجویز کو سنجیدہ نہیں لےرہے تھے، دیکھیے اس کا نتیجہ کیا ہوا‘
پاکستان قطرے، انجکشن یا دونوں؟ پولیو ویکسین کے حوالے سے عام سوالات کے جوابات عام طور پر والدین اس وقت پریشان ہوجاتے ہیں جب پولیو وکرز 2 مختلف اقسام کی ویکسن بچوں کو دیتے ہیں۔
نقطہ نظر فضلہ اب فضلہ نہ رہا، قیمتی سرمایہ بن گیا بائیو گیس پروجیکٹ، کراچی کو مسابقتی، مساوی اور ماحولیاتی استحکام والے مرکزی شہر میں تبدیل کرنے کے وژن کا ایک حصہ ہے۔
پاکستان جنوبی پنجاب کے صحرائی علاقے میں ڈرپ اریگیشن کے ذریعے کاشت کاری 2015 میں تحقیق کے بعد عبداللہ نے ڈرپ اریگیشن نظام کے استعمال سے بنجر زمین پر فصل کاشت کرنے کا خطرہ مول لیا تھا۔
پاکستان سگ گزیدگی روکنا آسان لیکن اختتام خوفناک - یہ حکومتی ریڈار پر کیوں نہیں؟ سگ گزیدگی قابل علاج ہے اور اس کی دوائیں بھی موجود ہیں، لیکن آگاہی نہ ہونے پر سیکڑوں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
نقطہ نظر الماس پروین: مردانہ معاشرے میں اپنا مقام بنانے والی ایک کسان شاید وہ اپنے علاقے کی وہ واحد خاتون ہے جو بیج، کھاد، ڈیزل، اور دیگر سامان خریدنے خود منڈی جاتی ہے۔
نقطہ نظر کیا بوتل بند پانی واقعی نلکے کے پانی سے بہتر ہے؟ آلودہ پانی فروخت کرنے والی کمپنیوں کےنام میڈیا پر آتے رہتے ہیں مگر اس کےباوجود بوتل بند پانی کی سیل میں کمی نہیں ہوئی۔
نقطہ نظر کراچی کے ساحل تباہ کرنے والے آخر کب گرفت میں آئیں گے؟ ساحل کے جس حصے میں تیل پھیلا ہے وہ ماحولیاتی اور حیاتیاتی اعتبار سے پاکستان کے حساس علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
نقطہ نظر جنگل اگاکر کراچی کو گرمی سے بچانے کی کامیاب کوشش یہ تکنیک درختوں کو 10 گنا زیادہ تیزی سے اگنے میں مدد دیتی ہے اور یہ جنگل باآسانی صرف 2 سے 3 سال میں تیار ہوجاتا ہے
نقطہ نظر کیا کراچی گرمی کی اگلی شدید لہر کے لیے تیار ہے؟ ضروری یہ ہے کہ اس کے وقوع پذیر ہونے کو روکا جائے اور ساتھ ساتھ اس کے وقوع پذیر ہونے کے لیے تیار بھی رہا جائے۔
پاکستان پاکستان میں پانی کی قلت کی باتوں میں کوئی سچائی نہيں؟ گاؤں میں ہمیشہ بے حساب پانی ملتا تھا، ہمیں یہ بات عجیب لگی کہ ہمارے والد کو پانی خریدنے کی ضرورت پیش آتی ہے،آسیہ
پاکستان کینسرکے مریضوں کا 30 منٹ میں روبوٹک آپریشن امریکا میں اس علاج کے لیے پاکستانی 50 لاکھ سے ایک کروڑ روپے خرچ آتا ہے، کراچی کے جناح ہسپتال میں مفت ہوتا ہے۔
پاکستان پاکستانی زراعت میں پہلی بار موبائل ٹیکنالوجی کا استعمال 10 ہزار کسان حکومت پاکستان اور عالمی اداروں کی جانب سے فراہم کی جانے والی اسمارٹ ٹیکنالوجی کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں
پاکستان کراچی کو فراہم کیا جانے والا 91 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں صاف پانی کی فراہی، رِستے ہوئے پائپ، صفائی کی ناقص تنصیبات اور غیر قانونی کنکشنز سندھ حکومت کے لیے ایک چیلنج ہیں۔
پاکستان گوادر کے ماہی گیر پریشان کیوں ہیں؟ بندرگاہ تیزی کے ساتھ تکمیل کے مراحل سے گزر رہی ہے، لیکن یہاں کے مچھیروں کو گھر بار اور ذریعہ معاش چھن جانے کا خوف ہے۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی ایکٹ پر ماہرین کے تحفظات گزشتہ ماہ ایوان بالا یعنی سینٹ سے موسمیاتی تبدیلی ایکٹ کی منظوری کا خیرمقدم متعدد حلقوں نے کیا، تاہم ماہرین مطمئن نہیں۔
پاکستان شمسی توانائی کا استعمال کوئی پرویز ہودبھائی سے سیکھے ڈاکٹر پرویز ہودبھائی کے مطابق اگر گھر مناسب طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہو تو بجلی کی بے انتہا بچت کی جا سکتی ہے۔
دنیا ’بھارت کو متنازع منصوبے حل کرنے کی جلدی نہیں‘ پاکستان کے ساتھ کشن گنگا اور رتلے ہائڈروجن پاور جیسے متنازع منصوبے حل کرنے کی کوئی جلدی نہیں، بھارتی عہدیدار
نقطہ نظر کربلا: اسلام کی عظیم ترین جائے سانحہ کا سفر جب میں نے کربلا میں نے نواسہء رسول ﷺ کے روضے کو دیکھا تو سرشاری کا ایک عجیب احساس تھا جیسے میں واقعی یہاں موجود تھی۔