پاکستان شکاریوں کے اعتراض پر چولستان جیپ ریلی کا روٹ تبدیل اُمیدواروں کے مطابق ریلی کیلئے فراہم کردہ پہلے نقشے میں رحیم یار خان کا صحرائی علاقہ شامل تھا جسے اب نکال دیا گیا ہے۔
پاکستان قطری شکاریوں کےخلاف کسانوں کا احتجاج بھکر میں پولیس نے مظاہرین کو قطری شکاریوں کے کیمپوں کی جانب مارچ سے روکا جس پر ان کی پولیس سے جھڑپ ہوگئی۔
پاکستان کور کمانڈرکو خط: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے استاد سے وضاحت طلب شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین نے خط میں الزام لگایا تھا کہ کچھ اساتذہ دہشت گرد عناصر کو معاونت فراہم کر رہے ہیں۔
پاکستان قندیل بلوچ کو سپردخاک کردیا گیا سوشل میڈیا اسٹار کے بھائی اور 2 شادی شدہ بہنیں بھی ان کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے موجود تھیں۔
پاکستان بلاول کو ایکشن میں دیکھ کر ہیلری کلنٹن خوش امریکی صدارتی امیدوار نے پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضاگیلانی کوبھیجے گئےٹیکسٹ میسج میں بلاول کیلئےنیک خواہشات کا اظہارکیا۔
پاکستان القاعدہ ساتھیوں کی رہائی چاہتی تھی، علی گیلانی تاوان کےلیے اغواء نہیں کیا گیا تھا،میرے بھائی موسیٰ اور عبدالقادر اغواء کاروں کا اصل ہدف تھے، علی حیدر گیلانی کاانکشاف
پاکستان پشتے میں شگاف کے بعد سیلاب سے مظفرگڑھ کو خطرہ منجھی وال بند میں ایک شگاف پڑنے کے بعد رات ساڑھے نو بجے سیلابی پانی مظفر گڑھ کی جانب بڑھنا شروع ہوگیا تھا۔
پاکستان ریڈ زون کی جانب ممکنہ مارچ، آرمی ہائی الرٹ اسلام آباد انتظامیہ نے بتایا ہے کہ آرمی کے 500 سے زائد اہلکار دارلحکومت میں تعینات ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین