پاکستان جہانگیر ترین نے پنجاب نمبر گیم میں اپنے کردار کا اعتراف کرلیا آپ سب جانتے ہیں کہ طیارے نے اڑان بھری، ہمارے پاس مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں 8 نشستیں کم تھیں، جہانگیر ترین
پاکستان کلبھوشن یادیو کا کیس مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا، شاہ محمود قریشی اپوزیشن اس سلسلے میں بیانات دے کر لاعلمی کا مظاہرہ نہ کرے اور بھارتی نقطہ نظر کو مضبوط بنانے سے گریز کرے، وزیر خارجہ
پاکستان ترکی،پاکستان کا فلسطین کےخلاف اسرائیلی حملے روکنے کیلئے عالمی برادری کو متحرک کرنے کا فیصلہ ترک صدر طیب اردوان اور وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے تدارک پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان ملتان میں سرجری کے بعد متعدد مریض بینائی سے محروم سرجری کے بعد ہونے والے انفیکشن سے 11 مریضوں کی بینائی متاثر ہوئی، ہسپتال انتظامیہ کا دعویٰ
پاکستان ہاؤسنگ اسکیمز کے باعث 'آم کے باغات کا شہر' تباہی کے دہانے پر آم کے باغات کاٹنے اور زرعی اراضی کی تباہی سے مقامی ماحولیاتی نظام تباہ ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان ملتان میں پی ڈی ایم کا پاور شو، گھنٹہ گھر چوک جلسہ گاہ میں تبدیل اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان گھنٹہ گھر چوک پر موجود، مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز، آصفہ بھٹو زرداری بھی جلسے میں شریک تھے۔
پاکستان ملتان: قاسم باغ پر انتظامیہ کا کنٹرول، علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں کارکنان گرفتار ملتان جلسے سے قبل پی ڈی ایم کارکنان جلسہ گاہ میں داخل ہوگئے تھے، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاسم باغ کو خالی کروا لیا۔
پاکستان ملتان جلسہ: پی ڈی ایم کارکنان 2 روز قبل ہی انتظامی رکاوٹیں توڑکر جلسہ گاہ میں داخل پی ڈی ایم نے 30 نومبر کو قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسے کا اعلان کیا تھا تاہم انتظامیہ نے اجازت نہ دیتے ہوئے رکاوٹیں کھڑی کردی تھیں۔
پاکستان کلیئر قرار دیے گئے 453 زائرین میں کورونا کی تشخیص جن زائرین میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے انہیں تفتان سے کلیئر قرار دے کر اپنے اضلاع میں بھیجا گیا تھا۔
پاکستان توہین مذہب کیس میں لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت کا حکم ملتان کی سیشن عدالت نے تعزیزات پاکستان کی دفعہ 295 اے اور بی کے تحت قیدبامشقت اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
پاکستان یو اے ای کو کسی بھی ملک سے تعلقات قائم کرنے کا حق ہے، وزیر خارجہ بین الاقوامی تعلقات مذہبی جذبات سے بالاتر ہوتے ہیں، امارات اور بھارت کے تعلقات کی تاریخ موجود ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان ملتان: دو گروہوں میں تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر ملتان سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان پاک امریکا تعلقات نیا رخ اختیار کرنے والے ہیں، شاہ محمود قریشی ہماری کامیاب خارجہ پالیسی کے سبب دونوں ممالک کے تعلقات بہتری کی طرف گامزن ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان ملتان میٹرو بس منصوبے کے ڈائریکٹر سمیت 6 افراد زیر حراست نیب نے پنجاب حکومت کی مزاحمت کے باوجود منصوبے کا مکمل ریکارڈ حاصل کیا، ابتدا میں 2 ارب روپے کا غبن سامنے آیا تھا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، شہباز شریف اس سوال کا جواب اب تک نہ مل سکا کہ حنیف عباسی کے خلاف عدالتی فیصلہ انتخابات سے 3روز قبل کیوں سنایا گیا، صدرمسلم لیگ (ن)
پاکستان پی ٹی آئی نے سکندر حیات بوسن کو دیے گئے ٹکٹس ایک گھنٹے میں واپس لے لیے سکندر حیات بوسن کو حلقہ کے دورے کے موقع پر مقامی افراد نے روک لیا، شدید نعرے بازی کے ساتھ گاڑی سے اترنے کا مطالبہ
پاکستان انتخابی ٹکٹ تنازع: جہانگیر ترین، محمود قریشی میں لفظی جنگ شروع سکندر حیات بوسن کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے والے بنی گالہ میں پارٹی ورکرز کا سامنا کریں، شاہ محمود قریشی
پیراگون کیس: نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو طلب کرلیا خواجہ سعد رفیق کو 22 مارچ اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو 26 مارچ کے سمن جاری کیے گئے، رپورٹ
پاکستان 'لاہور کے پھولوں کا بجٹ جنوبی پنجاب کے صحت کے بجٹ سے زیادہ ہے' نواز شریف کے نظریے نے پارلیمنٹ ہاؤس کو اتفاق فاؤنڈری کا کیمپ آفس بنادیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان ضبط کیے گئے مکانات پر نیب کے افسران کا قبضہ نیب کے متعدد افسران ادارے میں جاری کیسز کی وجہ سے ضبط کیے گئے مکانات میں رہائش پذیر ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین