پاکستان مالیاتی پالیسی کی نگرانی کے بعد کراچی پیکیج کے فنڈز جاری کیے جائیں گے، علی زیدی شہر کے نالوں صفائی کا آغاز کیا تو علم ہوا اکثر کچرا کنڈیاں بکتی ہیں، یہ ایک بڑا کاروبار ہے، وفاقی وزیر برائے بحری امور
پاکستان وفاقی حکومت کو زرعی ٹیکس وصول کرنا چاہیے، فروغ نسیم ملک کی 80 فیصد معاشی سرگرمیاں زراعت سے منسلک کاروبار سے ہوتی ہیں، وفاقی حکومت کو اس سے ٹیکس لینا چاہیے، وفاقی وزیر قانون
پاکستان کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا ریٹرن فارمز میں خامیوں کا انکشاف ایف بی آر نے ہماری تجاویز شامل کیے بغیر 2 ستمبر کو 2019 کے ٹیکس ریٹرن فارمز اپنے ویب پورٹل پر اپ لوڈ کیے، کے ٹی بی اے
پاکستان اسٹیٹ بینک کسی بھی بیرونی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، رضا باقر تجارتی و صنعتی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے یقین دہانی کروائی کہ معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے۔
پاکستان اسد عمر نے 'غیر ضروری' وقت پر استعفیٰ دیا، تاجر برادری ملکی معیشت صرف اس وقت سنبھل سکتی ہے جب آپ زمینی حقائق سے آگاہ ہوں، صنعتکار کا ردِعمل
پاکستان سندھ سیلز ٹیکس کی وصولی میں ایک مرتبہ پھر آگے سال 19-2018 کی پہلی سہ ماہی میں سیلز ٹیکس کی وصولی 9 فیصد اضافے سے 70 ارب روپے رہی، رپورٹ
پاکستان آئندہ 2 ہفتے میں قومی خزانے میں 4.1 ارب ڈالر آئیں گے، وزیر خزانہ ابوظہبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ سے 2 ارب ڈالر کے معاہدے کے معاملات طے پا گئے، چین سے بھی 2.1 ارب ڈالر آئیں گے، اسد عمر
پاکستان سنگاپور کی 50 لاکھ سستے گھروں کی تعمیر میں مدد کی پیشکش پاکستان میں کاروباری صورتحال بہتر ہوئی ہے، انفرااسٹرکچر ، انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، رپورٹ
پاکستان کراچی کے صنعتکاروں کا گیس پریشر میں شدید کمی پر صنعتیں بند کرنے کا اعلان صنعتیں بند ہونے سے 5 لاکھ افراد کے بےروزگار ہونے کا خدشہ، مسئلہ حل ہونے تک فکٹریاں بند رہیں گی، چیئرمین سائٹ ایسوسی ایشن
پاکستان خدمات پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں سندھ سب سے آگے مالی سال 19-2018 کے 5 ماہ کے درمیان آمدنی 13.28 فیصد بڑھ کر 35 ارب 90 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، ایس آر بی
پاکستان ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایف بی آر کی بڑی کارروائی کا آغاز پہلے مرحلے میں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی جن کے بڑے کاروباری لین دین اور مالیاتی سودوں کے ثبوت موجود ہیں، ایف بی آر
کاروبار ڈیجیٹل ٹیکس نظام ملکی معیشیت کے لیے فائدہ مند ہے، ماہر اقتصادیات ڈیجیٹل سسٹم سے ملک کی مجموعی پیداوار کی ٹیکس شرح کو 2 سال کی مدت میں 11 فیصد سے 22 فیصد تک بڑھایا جاسکتا ہے، یوسف نذر
پاکستان ’فرانسیسی کمپنیاں سی پیک میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں‘ دونوں ممالک کو فوری طور پر اپنی تجارت بڑھانے کی ضرورت ہے، فرانسیسی سفیر
پاکستان سندھ میں سیلز ٹیکس کی وصولی 44 فیصد تک بڑھ گئی سندھ میں مارچ کے مہینے میں 9 ارب 69 کروڑ روپے سیلزٹیکس کی مد میں وصول کیے گئے جو گزشتہ سال اسی ماہ میں 6 ارب 69کروڑ تھے۔
پاکستان کسٹم کی کارروائی، ڈیڑھ ارب روپے مالیت کے موبائل فون اور اینٹی جیمینگ سامان ضبط موبائل فون کی تعداد 31 ہزار 112 ہے جنہیں سرحد پار رابطے اور جیمنگ سامان کے خلاف استعمال کیا جاسکتا تھا، کسٹم حکام
پاکستان بیرونی قرضے مقروض ملک کی خودمختاری کو مسخ کردیتے ہیں: رضا ربانی اگر برآمدات اور بیرونی قرضوں کے درمیان ایک انتخاب رکھنا ہو تو ہماری ترجیح برآمداد ہونی چاہیے، سینیٹ چیئرمین
پاکستان فاٹا اصلاحات بل کی منظوری میں تاخیر سے دہشت گردی بڑھے گی، عمران خان کراچی کےتمام مسائل کاحل لوکل گورنمنٹ کےپاس ہےاور سندھ کےوزراء ترقیاتی فنڈزکی لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان امریکا کا افغانستان میں نیا فوجی کیمپ قائم کرنے کا امکان اس کیمپ کی تیاری کے لیے حال ہی میں بڑی تعداد میں تعمیراتی سامان اور دیگر آلات لے کر جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا۔
پاکستان پاکستان میں اضافی توانائی موجود ہے: وزیر اعظم 4برس قبل16گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوا کرتی تھی لیکن اب اس پرقابو پالیاگیا، شاہد خاقان عباسی کاپاورپلانٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب
کاروبار ملک کی بندرگاہوں کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کراچی پورٹ ٹرسٹ نےبلند ایکسپریس وےکی تعمیرکی منظور دےدی، منصوبے پر کام کا آغاز آئندہ سال سے متوقع ہے، میر حاصل بزنجو
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین