پاکستان امریکی فوجی گاڑیاں افغانستان جانے کیلئے کراچی پورٹ پہنچ گئیں 600 امریکی فوجی گاڑیاں اور دیگر سازو سامان لیکر بحری جہاز امریکا سے کراچی پہنچ گیا۔
پاکستان اے ٹی ایم سے پینشن وصولی، معمر افراد کو دشواری پینشنرزکی بائیو میٹرک رجسٹریشن کے بعد اکاؤنٹ کھلوانے اور اے ٹی ایم کارڈز کےاجرا کا آغاز گذشتہ سال مئی میں کیا گیاتھا.
پاکستان ملک کی سب سی بڑی بندرگاہ پر ٹیسٹ آپریشن شروع کراچی بندرگاہ کےمشرقی حصےکیماڑی میں واقع اس بندرگاہ کی گنجائش اتنی ہےکہ یہ بہت بڑے سائز کے جہاز کو بھی سنبھال سکتی ہے۔
پاکستان پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ فعال ہونے کے لیے تیار پاکستان ڈیپ واٹرکنٹینر پورٹ کو آئندہ ماہ آزمائشی طور پر آپریشنل کیا جائے گا اور فی الحال چھوٹے جہاز لنگر انداز ہونگے۔
پاکستان پی این ایس سی کے جہازوں کو بدستور گرفتاری کا خطرہ سنگاپورین کمپنی کو مکمل ادائیگی یا معاملے کا دوستانہ حل نکلنے تک ایسے واقعے کے دوبارہ ہونے کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا۔
پاکستان جنوبی افریقی بندرگاہ پر پاکستانی بحری جہاز روک لیا گیا سنگاپورین کمپنی کوکرایہ ادانہ کرنےپراسٹیل ملزکےخلاف مقدمے کافیصلہ آنے کے بعد پی این ایس سی کے جہاز کو حراست میں لیا گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین