ٹرمپ انتظامیہ چین کی کمپنی ڈیپ سیک کو امریکی ٹیکنالوجی خریدنے سے روکنے کے لیے جرمانے عائد کرنے پر غور اور اس کی خدمات تک امریکیوں کی رسائی روکنے پر بحث کر رہی ہے، نیویارک ٹائمز
کوئی معاہدہ بھی ہوا تو اب شام اور لبنان کی طرز پر اسرائیلی فوجی غزہ میں موجود رہیں گے، وزیر دفاع اسرائیل کاٹز، صہیونی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 26 فلسطینی شہید
فہرست میں بنگلہ دیش، بھارت، کوسوو، کولمبیا، مصر، مراکش اور تیونس شامل، تارکین وطن کی واپسی میں تیزی لائی جائے گی، ساتوں ملکوں کے شہریوں کا پناہ حاصل کرنا مشکل ہوگا، حکام
جوہانس ایم نے ستمبر 2021 سے جولائی 2024 کے درمیان 12 خواتین اور 3 مردوں کو نشہ آور دوا کا استعمال کرتے ہوئے قتل کیا، مرنے والوں کی عمریں 25 سے 94 سال تک ہیں
اٹارنی جنرل 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق دینے کے سوال پر غور و خوض میں مصروف ہوں، چند دن درکار ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
بوئنگ کے حصص، جو چین کو اپنے لیے سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک کے طور پر دیکھتی ہے اور جہاں حریف ایئربس غالب پوزیشن پر ہے، ابتدائی ٹریڈنگ میں 2 فیصد نیچے آگئے۔
دوسرے فریق کے حوالے سے مایوس، لیکن اپنی صلاحیتوں سے پر امید ہیں، ایران کی ریڈلائنز واضح ہیں، ایرانی سپریم لیڈر، امریکی ایلچی کا یورینیم افزودگی محدود کرنے کا مطالبہ
وینزویلا، کیوبا، نکاراگوا اور ہیٹی کے شہریوں کو ریلیف ملے گا، یہ افراد اکتوبر 2022 میں سابق صدر جو بائیڈن کی جانب سے شروع کیے گئے 'پیرول' پروگرام کے تحت امریکا آئے تھے.
ملزم نواب خان نے گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ کی، بیٹے یوسف خان، جمعہ خان اور اس کی بہو رقیہ جاں بحق ہوگئے، زخمی اہلیہ ملیلہ ہسپتال میں دوران علاج چل بسی۔
ایمانوئل میکرون کا نیتن یاہو کو فون، محصور فلسطینی علاقے میں ’تمام انسانی امداد کے راستے کھولنے‘ کا مطالبہ، اسرائیلی وزیراعظم کا فرانس پر فلسطین کو تسلیم نہ کرنے پر زور
سڑکوں اور برساتی نالوں پر تعمیرات برداشت نہیں، عدالتی احکامات کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا، غیر جانبدارانہ آپریشن جاری رہے گا، مرتضیٰ وہاب کا اجلاس سے خطاب
بھنگ کے باقاعدہ صنعتی اور طبی استعمال کی جانب ایک اہم قدم، لائسنس یافتہ کاشتکاروں کو کاشت کی اجازت دی جائے گی اور سخت مانیٹرنگ فریم ورک قائم کیا جائیگا۔
امریکا اپنی غلطیوں کو درست کرنے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھائے، جوابی محصولات کی غلط روایت کو مکمل طور پر ختم کرے اور باہمی احترام کے صحیح راستے پر واپس آئے، ترجمان چینی وزارت تجارت