روسی جارحیت نے اوٹاوا معاہدے سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا، پولینڈ، لتھوانیا، لیٹویا، ایسٹونیا اور فن لینڈ کا مؤقف، دنیا کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کی دہائیوں سے ہونیوالی پیش رفت کو دھچکا۔
1945 میں جنگ کے دوران جزیرے پر موجود جاپان کے 21 ہزار فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ امریکا کو 6 ہزار 800 سے زیادہ ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا اور 19 ہزار فوجی زخمی ہوئے تھے۔
ٹرمپ کی جانب سے انتظامی اختیارات میں ڈرامائی توسیع پر اظہار تشویش، امریکا کے جھنڈے الٹے پکڑ کر احتجاج، آپ ٹرمپ انتظامیہ کے وفادار نہیں تو سب کچھ کھونے کا خطرہ ہے، مظاہرین
عرفان نے پہلے بیوی کی موت کو ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ قرار دیا، پھر کہا بیوی نے گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی ماری، سالے کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
بحر اوقیانوس میں جاری جنگ پر کوئی شک نہیں، یہ بلی اور چوہے کا کھیل ہے، جو سرد جنگ کے بعد سے جاری ہے اور اب ایک بار پھر گرم ہو رہا ہے، برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز
پی آئی بی کالونی تھانے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 279 ، 427 ، 337 ایچ 2 اور 34 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی، آئی او نے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا
شرکا کارپوریٹ فارمنگ کے خاتمے، کسانوں کی زمینوں سے بے دخلی اور متنازع نہروں کی تعمیر روکنے، گندم کی فی من قیمت خرید 4 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کریں گے۔
موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کپڑوں کی دکان میں کام کرنے والی خاتون کو یکم اپریل کو اغوا کے بعد مضافاتی علاقے کے مکان میں لے جاکر ریپ کا نشانہ بنایا تھا، پولیس
دارالحکومت میڈرڈ میں ڈیڑھ لاکھ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مالکان کرایہ داروں سے رہائشیں خالی کرواکر سیاحوں کو چند روز کیلئے دینا فائدہ مند سمجھتے ہیں، شہریوں کا ردعمل
جلال پور پیروالا کا رہائشی ریاض کالا جادو کرنے میں ملوث تھا، جادو ختم کرنے کے بہانے خواتین کی قابل اعتراض ویڈیوز ریکارڈ کیں، بعد ازاں بھاری رقم مانگنے لگا تھا، ملزمان کا اعتراف جرم