کھیل انگلینڈ میں جیت کیلئے ٹیم کاعزم بلند ہے:مصباح پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی سے ستمبر تک انگلینڈ کے دورے میں 4 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
کھیل 'پاکستان کرکٹ کو عروج کیلئے 10 سال درکار' کرکٹ اکیڈمیز کے نومنتخب ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عامر جیسے چار معیاری کرکٹرز سامنے آئے تو اکیڈمی کا مقصد حاصل ہوگا۔
کھیل 'مصباح اور انضمام میں کئی معاملات پر اتفاق نہیں' چیف سلیکٹر کی انگلینڈ کے دورے میں سمیع اسلم کے بجائے اظہرکو متبادل اوپنرکے طورپر آزمانے کی تجویزسے ٹیسٹ کپتان متفق نہیں۔
کھیل ’چیئرمین پی سی بی شہریار خان مستعفی نہیں ہورہے‘ 17اگست2014کو منتخب ہونیوالے پہلے چیئرمین کو 2 سال کیلئے منتخب کیاگیا جبکہ بورڈ کا آئین 3 سال کی اجازت دیتا ہے۔
کھیل قومی ٹیم کے کپتان مصباح اور اظہر کے ڈوپ ٹیسٹ آئی سی سی نےقذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تربیتی کیمپ میں دونوں کپتانوں کے علاوہ فاسٹ باؤلر جنید خان کے نمونے حاصل کئے۔
کھیل ’پاکستان انگلینڈ کے لیے مشکل حریف‘ اسد شفیق کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی سے ون ڈے میچوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
کھیل پی ایس ایل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان نہ ہوسکا پاکستان کی پہلی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا آغاز 4 فروری سے ہو گا تاہم ابھی تک امپائروں اورریفریز کا اعلان نہیں ہوا.
کھیل 'ایم سی ایل کا نیا شیڈول پی ایس ایل کیلئے چیلنج' چیزیں منصوبے کے مطابق آگے نہیں بڑھتیں لیکن ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں،نجم سیٹھی
کھیل عامر کو صرف کرکٹ پر توجہ دینے کی ہدایت قومی ٹیم کے منیجرانتخاب عالم نے کہا کہ عامر کو دیگر تمام چیزوں کو نظرانداز کرکے توجہ صرف کھیل پر دینے کی ہدایت کی گئی ہے
کھیل اعزاز سید ڈائریکٹر گیم ڈیویلپمنٹ مقرر یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اس عہدے پر کسی ایسے شخص کو تعینات کیا گیا ہے جس نے کبھی ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلا۔
کھیل پاکستان ہاکی کا نیا نظام غیر قانونی ہے، سمیع اللہ سابق اولمپیئن سمیع اللہ نے کہاہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کانیا نظام غیرقانونی وغیرآئینی ہے اور وہ اسکا حصہ نہیں بنیں گے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین