KandNs Publishing Partner کھیل انضمام الحق کا وقت پورا ہوا، ورلڈکپ کے بعد عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان بورڈ کی جانب سے انضمام الحق کو پی سی بی میں دوسرا عہدہ لے کر اپنی ملازمت جاری رکھنے کا آپشن دیا گیا ہے۔
کھیل شہباز سینئر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹیو بورڈ رکن منتخب جرمنی کےمائیکل گرین، خواتین کی نشستیں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی ماورین کریگ اورگھانا کی ایلزبیتھ سوفوا کے نام رہیں۔
کھیل پی سی بی عہدیدار بی سی سی آئی کے خلاف فیصلے کیلئے پرامید نجم سیٹھی اورسبحان احمد آئی سی سی پینل کے سامنے بطور گواہ پیش ہوئے، دونوں فریقین نے برطانوی وکلا کی خدمات حاصل کیں۔
کھیل انضمام الحق پر بیٹے کی سلیکشن کیلئے اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام میں یہ ریکارڈ کے لیے بتادوں کہ میں نے جونئیر سلیکشن کمیٹی کے کسی بھی رکن سے رابطہ نہیں کیا، انضمام الحق کی تردید
کھیل مکی آرتھر پر الزامات: عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلے باز عمر اکمل کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے لیے 7 دن کا وقت دے دیا۔
پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی سرگرم سیکیورٹی کمپنی اگست کےآخر یاستمبر کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لے گی،نجم سیٹھی
کھیل آئی سی سی نے پاکستان کیلئے سیکیورٹی کمپنی کی خدمات حاصل کرلیں سیکیورٹی کمپنی اگست کےآخر یاستمبر کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لے گی،نجم سیٹھی
کھیل چیئرمین پی سی بی کے 3 سالہ دور کی کامیابیوں کا خلاصہ بورڈ آف گورنرز کےساتھ یہ میرا آخری اجلاس تھا،میں بےحد خوش ہوں کہ بورڈ ممبران نے ہمیشہ میرے ساتھ تعاون کیا، شہریار خان
کھیل ناصر جمشید کی خالد سےاسپاٹ فکسنگ کی مبینہ گفتگو لیک دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گفتگو 9 فروری اور 10 فروری 2017 کو وٹس ایپ پر ریکارڈ ہوئی۔
کھیل 'بھارت سے سیریز کیلئے باقاعدہ معاہدے پر دستخط کیے' کیس کو آئی سی سی میں لے جانے سے قبل ہم بی سی سی آئی کے خط کا دوبارہ جواب دیں گے، شہریارخان
کھیل 'سرفراز ٹیسٹ کے نئے کپتان ہوسکتے ہیں' مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفرازاحمد کو کپتان بنایا جاسکتا ہے کیونکہ وہ ٹیسٹ کے نائب کپتان ہیں:چیئرمین پی سی بی
شہریار خان کا سرفراز کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا عندیہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفرازاحمد کو کپتان بنایا جاسکتا ہے کیونکہ وہ ٹیسٹ کے نائب کپتان ہیں:چیئرمین پی سی بی
کھیل 'پاکستان میں پی ایس ایل میچزکیلئے فیصلہ کریں گے' بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے اضافے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا: چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی
کھیل انضمام کی تینوں طرز کیلئے ایک کپتان کی تجویز مصباح بہت ذہین آدمی ہیں اور وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کے لیے بہترین پوزیشن پر ہیں: چیف سلیکٹر انضمام الحق
کھیل پی ایس ایل فائنل: پنجاب میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل پی سی بی اورپنجاب اسپورٹس بورڈسیکیورٹی کویقینی بنانے کے لیے25فروری سے5مارچ تک صوبے میں کوئی مقابلہ نہ رکھے:حکومتِ پنجاب
کھیل 'پاکستان کو ہوم سیریزانگلینڈ میں رکھنی چاہیے' ہرکسی کو زندگی میں مشکل وقت سے گزرنا پڑتا ہے اور ہمارے بلے بازوں اور باؤلرز کو اپنی کارکردگی بہترکرنا ہوگی:ظہیرعباس
کھیل پی سی بی کی مصباح کو 2018 تک قیادت کی درخواست مصباح اپنی شاندار فٹنس کی وجہ سے اگلے چند سالوں تک بین الاقوامی کرکٹ باآسانی کھیل سکتے ہیں:چیئرمین پی سی بی شہریارخان
کھیل اظہرعلی کی ون ڈے قیادت خطرے میں پی سی بی کے ذرائع کے مطابق اظہرکے متبادل کے طورپر سرفراز موزوں امیدوارہیں لیکن یہ ہمارابہترین انتخاب نہیں۔
کھیل عمرگل، عرفان ون ڈے اسکواڈ کی دوڑ میں شامل پاکستان ٹیم رواں ماہ کے آخر میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی جس کے لیے ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔
کھیل ’کہیں بھی میرٹ کا قتل نہیں ہوتا‘ پی ایچ ایف ہاکی کو زندہ رکھنا چاہتی ہے تو سلیکٹرز، مینجرز اور کوچز کے تعصبانہ رویئے پر سخت نظر رکھے، ذکاء الدین
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین