کھیل ’بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی منصوبہ بندی‘، ذکا اشرف کی مبینہ آڈیو لیک وائرل آڈیو کلپ میں مبینہ طور پر پی سی بی کے سربراہ دو نامعلوم خواتین کے ساتھ کرکٹ ٹیم سے متعلق معاملات پر گفتگو کررہے ہیں۔
کھیل سابق کرکٹرز کا ذکا اشرف کو بڑی تبدیلیوں سے گریز کا مشورہ یونس خان، وہاب ریاض، سہیل تنویر نے ذکا اشرف سے ملاقات کی، آج مکی آرتھر اور کپتان بابر اعظم سربراہ پی سی بی سے ملاقات کریں گے۔
کھیل قومی ہاکی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئی پاکستانی اسکواڈ میں زیادہ تر نوجوان کھلاڑی شامل ہیں، جو ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی مہم کا آغاز 3 اگست کو ملائیشیا کے خلاف کریں گے۔
کھیل پاکستان کا آئی سی سی سے بھارت کی ایشیا کپ میں شرکت یقینی بنانے کا مطالبہ بھارت کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا بہت زیادہ امکان ہے۔
کھیل پی سی بی کا مکی آرتھر کے ساتھ کنسلٹنٹ ٹیم ڈائریکٹر کے طور پر معاہدہ، ہیڈ کوچ کا بھی تقرر گرانٹ بریڈبرن ہیڈ کوچ، جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنے مورکل باؤلنگ اور اینڈریو پوٹیک بیٹنگ کوچ ہوں گے، رپورٹ
کھیل 'انگلینڈ کی ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی' عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے سے انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان پر خدشات کا اظہار کیا جارہا تھا۔
پاکستان میرا مقصد جیولین تھرو میں عالمی ریکارڈ قائم کرنا ہے، ارشد ندیم ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ وہ بہت تکلیف میں تھے لیکن جیتنے کی خواہش کے لیے وہ تمام درد بھول گئے۔
کھیل بابر اعظم بطور کپتان شاندار روایات چھوڑ کر جانے کے خواہش مند رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ میں بہترین ٹیم اتارنے کے لیے مختلف امتزاج آزمائیں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں پی سی بی کے خزانے میں 2 ارب کا اضافہ آخری سیزن میں ہونے والی آمدنی کے بعد بورڈ کے پاس اس وقت 15 ارب روپے کے ذخائر ہیں، ترجمان پی سی بی
کھیل ثقلین مشتاق اور پی سی بی کے مابین اختلافات ختم ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان نے گزشتہ روز ثقلین مشتاق سے ملاقات کی تھی، رپورٹ
کھیل غیریقینی صورت حال کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں متاثر نیوزی لینڈ، انگلینڈ کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں اسکواڈ کی کارکردگی بہتر نہیں ہے، جس پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔
وزیر اعظم نے بورڈ آف گورنرز کے امیدواروں کے نام نہیں دیے وزیر اعظم اگلے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ آف گورنرز کے نام نہیں دے سکے۔
کھیل بورڈ اور فرنچائز آئندہ سال جنوری، فروری میں پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر متفق پاکستان سپر لیگ کے آئی پی ایل سے ٹکراؤ اور غیرملکی کھلاڑیوں کی ممکنہ عدم دستیابی کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔
کھیل پی ایس ایل فرنچائزز کی بقیہ میچز اپریل یا جون میں کرانے کی تجویز فرنچائز مالکان کا مؤقف ہے کہ لیگ کی شہرت بحال کرنے کے لیے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے دورے سے زیادہ اہمیت دینی چاہیے، رپورٹ
کھیل پی سی بی کی ناکامی کی وجہ سے پی ایس ایل ملتوی ہوئی، نجم سیٹھی پی ایس ایل کے التوا سے مالی نقصانات کے ساتھ ساتھ تمام اسٹیک ہولڈر کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے، سابق چیئرمین پی سی بی
کھیل سیف گیمز 2023 کی میزبانی کے امکانات روشن ہیں، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا اور سیالکوٹ میں بیک وقت مختلف مقابلے کرائیں گے جو پہلی مرتبہ ہوگا، جنرل(ر) عارف حسن
کھیل ٹیم کی قیادت سے بابر اعظم کی بیٹنگ پر اثر نہیں پڑے گا، عمران طاہر یہ ایک اچھی خبر ہے کہ طویل مدت کے بعد جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرنے آرہی ہے، عمران طاہر
کھیل میچ فکسنگ تنازع: پی سی بی نے سلیم ملک کو سوال نامہ بھیج دیا آئی سی سی نے سلیم ملک سے 2000 میں پابندی سے 2008 میں عدالت سے بریت کےدوران کوئی انکوائری نہیں کی۔
کھیل انگلینڈ، آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام پاکستان کا دورہ کریں گے کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ستمبر اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو اکتوبر میں پاکستان آئیں گے، احسان مانی
KandNs Publishing Partner کھیل انضمام الحق کا وقت پورا ہوا، ورلڈکپ کے بعد عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان بورڈ کی جانب سے انضمام الحق کو پی سی بی میں دوسرا عہدہ لے کر اپنی ملازمت جاری رکھنے کا آپشن دیا گیا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو