پاکستان مظفرگڑھ: اعتکاف کے دوران بچے کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر ہی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
پاکستان جمشید دستی کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپہ، سابق رکن اسمبلی کی چیف جسٹس سے مدد کی درخواست پولیس نے چھاپہ مار کر گھر کا محاصرہ کیا ہوا رکھا، چیف جسٹس گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال ہونے سے بچائیں، جمشید دستی
پاکستان مظفر گڑھ : نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، جبری اسقاط حمل کے الزام میں 3 گرفتار ملزمان میں سے ایک نے ان کی بیٹی کو بندوق کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ دوسرا نابالغ کی فحش ویڈیوز بناتا رہا اور اپنے موبائل فون سے تصاویر لیتا رہا، والدہ
پاکستان مظفر گڑھ میں 3 بہنوں کا سفاکانہ قتل، لاشیں خالی مکان سے برآمد پولیس شواہد اکٹھا کر رہی ہے اور امید ظاہر کی کہ بہت جلد مجرموں کو گرفتار کر لیا جائے گا، ڈی پی او
پاکستان ملک میں شدید گرمی کی لہر، مظفر گڑھ میں خواتین اور بٹگرام میں 9 طلبہ بے ہوش متاثرہ خواتین بی آئی ایس پی کے تحت امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑی تھیں، طلبہ اسکول اسمبلی کے دوران زمین پر گرگئے جنہیں ہسپتال لےجایا گیا۔
پاکستان کوٹ ادو: گھر میں پراسرار دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی ڈسٹرکٹ پولیس افسر سید حسنين نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
پاکستان مظفرگڑھ: مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے بزرگ خاتون جاں بحق وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او مظفرگڑھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
پاکستان سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی آزادی کی تحریک، تحریک کے سیاسی پروگرام اور عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان مظفر گڑھ: غیرت کے نام پر نوجوان کی ناک کاٹ دی گئی زخمی نوجوان کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ تھانہ خیر پور سادات پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
پاکستان مظفرگڑھ: 13سالہ لڑکی سے مسلسل 8ماہ تک گینگ ریپ کا مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار لڑکی کو تین افراد نے آٹھ ماہ تک مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ تصاویر اور ویڈیو سے بلیک میل کرتے رہے۔
پاکستان پنجاب: مظفر گڑھ میں 11 سالہ لڑکی کی نازیبا تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے، تصاویر اپ لوڈ کرنے والے موبائل فون کو برآمد کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں، پولیس ترجمان
پاکستان مظفر گڑھ: لڑکی اور بچی سے زیادتی کے واقعات، 3 ملزمان گرفتار چنگچی رکشہ ڈرائیور کو شہر کے مبارک پور علاقے میں ایک دن قبل جواں سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، پولیس
پاکستان مظفر گڑھ: ڈاکوؤں کا بچوں کے سامنے خاتون کے ساتھ ’گینگ ریپ‘ 3 ڈاکوؤں نے بچوں کے سامنے بیوی کا ریپ کیا، زیادتی کے بعد ڈاکو بالیاں اور دیگر سامان بھی لے گئے، شوہر متاثرہ خاتون طالب حسین
پاکستان مظفر گڑھ: مبینہ زیادتی کی شکار خاتون سب انسپکٹر پر ریپ متاثرین کی ویڈیوز شیئر کرنے کا الزام خاتون سب انسپکٹر کے ملزم کے ساتھ تعلقات تھے اور ملزم کو محکمے کی خفیہ دستاویزات اور دیگر متاثرین کی ویڈیوز بھی بھیجیں، پولیس
پاکستان مظفر گڑھ: مکان میں آتشزدگی کے باعث بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق پولیس نے پیر جہانیاں کے علاقے میں پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ محبوب کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان مظفرگڑھ: خاتون پولیس افسر کا مبینہ اغوا، جنسی زیادتی کی کوشش مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، خاتون پولیس افسر کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس
پاکستان پنجاب: لڑکے کے ریپ، فلم بنانے کے الزام میں امام مسجد سمیت دو ملزمان گرفتار مظفر گڑھ میں سول لائن پولیس نے واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان مظفرگڑھ: 12 سالہ بچی کے ریپ کا مرکزی ملزم گرفتار متاثرہ بچی کا میڈیکل کروالیا گیا ہے اور مزید تفتیش کی جارہی ہے، ترجمان پولیس وسیم خان گوپانگ
پاکستان مظفرگڑھ: فائرنگ سے جمشید دستی کے بڑے بھائی جاں بحق ڈی پی او محمد حسن اقبال کی نگرانی میں تفتیش ہوگی جبکہ دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ترجمان پولیس
پاکستان مظفرگڑھ: دو شاگردوں سے مبینہ بدفعلی کرنے والا استاد گرفتار ملزم محسن عباس مبینہ طور پرٹیوشن پڑھنےوالے دونوں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بھی بناتا رہا تاہم والدین کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کی۔