Live Covid 2019 مظفرگڑھ کے آئسولیشن وارڈ میں ڈاکٹر کا مریضوں کے ساتھ رقص ڈاکٹر نے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے مریضوں کی بہترین حوصلہ افزائی کی مثال قائم کردی۔
Live Covid 2019 مظفر گڑھ: پولیس کی جانب سے غریبوں میں راشن کی تقسیم راشن کی تقسیم کے دوران کسی کی تصویر شیئر نہیں کی جائیگی۔
Live Covid 2019 پنجاب: مظفر گڑھ میں 2 افراد کورونا وائرس سے متاثر متاثرہ شخص کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں کورونا کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
پاکستان مظفر گڑھ: تین منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد جاں بحق عمارت کو بغیر کسی قواعد کے مستری سے بنوایا جارہا تھا جبکہ عمارت اسٹرکچر ہٹانے کی وجہ سے گری، ڈپٹی کمشنر
پاکستان آئل ٹینکر عملے کے اغوا، تیل چوری کے الزام میں جمشید دستی گرفتار مقدمے میں جمشید دستی کے 2 سابقہ گن مین، پولیس اہلکار اور 5 دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں۔
پاکستان مظفر گڑھ: بچے سے 'بدفعلی' کے الزام پر مؤذن گرفتار پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ سیت پور میں دفعہ 377 کے تحت ایف آئی آر درج کرلی۔
پاکستان مظفر گڑھ: 5 سالہ بچی کے ساتھ ریپ کرنے والا ملزم گرفتار 5 سالہ کومل گھر سے ٹافیاں خریدنے نکلی تھی،کافی دیر گزرنے کے بعد جب واپس نہ لوٹی تو گھر والوں نے بچی کی تلاش شروع کی۔
پاکستان مظفر گڑھ: 6 سالہ بچے سے 'بدفعلی' کا مقدمہ درج پولیس نے تعزیزات پاکستان کی دفعہ 377 اور 367 اے کے تحت ایف آئی آر درج کی، ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔
پاکستان مظفر گڑھ: نابینا لڑکی سے ریپ کا مقدمہ 10 روز بعد درج ڈی پی او مظفر گڑھ نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی جانب سے خود کو آگ لگانے کی دھمکی پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان مظفر گڑھ: رشتے سے انکار پر لڑکی کو پیٹرول چھڑک کر جلانے والا ملزم گرفتار متاثرہ خاتون کو آگ لگانے کے بعد ملزم نے گھر میں دھمکی آمیر خط بھی پھینکا، لڑکی ہسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس
پاکستان 19 برس بعد بھی مداح استاد پٹھانے خان کی آواز کے دیوانے خواجہ غلام فرید کی کافی ’میڈا عشق وی تو‘ کو زبان زد عام کرنے والے استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے آج 19برس بیت گئے۔
پاکستان عوام اپنی نظریاتی شناخت ختم کرنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمٰن حکومت نے دباؤ پرآسیہ بی بی کوبری کیا،سپریم کورٹ میں فیصلہ عالمی دباؤمیں کیاگیاجس کوہم تسلیم نہیں کرتے،سربراہ ایم ایم اے
پاکستان مظفر گڑھ: سنگدل شخص نے غیرت کے نام پر بیوی اور کم سن بیٹیوں کو قتل کردیا قتل ہونے والی خواتین میں ملزم کی بیوی عذرا، تین بیٹیاں 4 سالہ تسکین، 3 سالہ مصباح اور 10 دن کی گڑیا شامل ہے۔
پاکستان آن لائن بینکنگ فراڈ: 2 شہری لاکھوں روپے سے محروم دھوکا دہی سے مظفر گڑھ کے رہائشی کے اکاؤنٹس سے 6 لاکھ 95 ہزار، جہلم کے ریٹائرڈ ملازم کے 2لاکھ 60 ہزار روپے نکال لیے گئے۔
پاکستان ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر لڑکی کا ’ریپ‘ والد کی جانب سے 4 ہزار روپے واپس نہ کرنے پر ملزمان نے بیٹی کو اغوا کرکے ریپ کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر میں موقف
پاکستان مظفر گڑھ کے بھکاری کا ڈیم فنڈ میں 10 ہزار عطیہ دینے کا اعلان شوکت بھکاری نے اعتراف کیا کہ ان کے اکاؤنٹ میں 10 لاکھ 10 ہزار روپے سے زائد رقم موجود ھے۔
پاکستان خدا کی قسم میں اقتدار اپنے لیے نہیں، عوام کے لیے چاہتا ہوں، بلاول س ملک کا سب سے بڑا مسئلہ غربت ہے اور ہم نے سندھ میں غربت کے خاتمے کا منصوبہ دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان چوہدری نثار سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد منحرف رہنماؤں کو ’جیپ‘ کا نشان الاٹ راجن پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پسند کی شادی پر ’اہل خانہ نے لڑکی کو قتل کردیا‘ شوہر نے کے مطابق لڑکی کے اہلخانہ پنچائیت کے ذریعے اسے ساتھ لے گئے تھے اور جلد رخصتی کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، پولیس
پاکستان مظفر گڑھ: چار سالہ بچے پر چوری کا مقدمہ رضوان نے ساتھیوں کے ہمراہ ایک ہی رات میں تین دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کیا، پولیس کا الزام