ڈیپ فیکس نے پاکستان میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور تعصب کے ایک نئے دور کا خاموش آغاز کیا ہے جس نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے لیے نئے چیلنجز کھڑے کیے ہیں کہ وہ ان کے خلاف کیسے کارروائی کریں گے۔
شہر میں شہری ٹرانسپورٹ کے وسیع نظام کی عدم موجودگی کی وجہ سے خواتین مزدوروں کو علی الصبح اپنے گھروں سے نکلنا پڑتا ہے جبکہ لمبی مسافت کی وجہ سے وہ اپنے گھر بھی دیر سے واپس آتی ہیں۔