پاکستان فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج پر جامعہ کراچی کے 8 طلبہ زیر حراست پولیس نے ہمیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا، حکومت سندھ واقعے کا فوری نوٹس لیں، طلبہ کی اپیل
پاکستان کراچی: ٹریلر نے موٹرسائیکل پر سوار ماں، بیٹی کو کچل دیا موٹر سائیکل سوار میاں، بیوی اور بچے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر جا رہے تھے کہ افسوسناک واقعہ پیش آیا، ریسکیو حکام
پاکستان کراچی میں فلیٹ سے 5 لاشیں ملنے کا واقعہ، تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا مبینہ طور پر لین دین سے پریشان احسن رضا نے فیملی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، پولیس
پاکستان کراچی: عمارت گرنے کا معاملہ، ایس بی سی اے افسران کے خلاف مقدمہ درج سرجانی سیکٹر 4 ڈی میں اگست2022 میں عمارت گری تھی، عمارت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے، ایف آئی آر کا متن
پاکستان کراچی: بلوچ کالونی میں آزاد امیدوار پر حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آوروں کی تعداد 3 دیکھی جاسکتی ہے، حملہ آوروں کا تعلق اسی علاقے سے ہے۔
پاکستان کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ بن قاسم اسٹیشن کےقریب شالیمارایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، عملے نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن کرکے ڈاؤن ٹریک کو بحال کر دیا، ریلوے حکام
پاکستان کراچی: گلشن معمار میں ڈکیتی، ملزمان دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون لوٹ کر فرار گلشن معمار سیکٹر زیڈ میں ہونیوالی واردات کے دوران ڈاکو دکاندار سے ’دوستانہ انداز‘ میں لوٹا ہوا مال رکھنے کے لیے تھیلی بھی مانگتے رہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین