پاکستان خیبر پختونخوا: ضلع کرم میں 2 قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 11 افراد قتل ضلع بھر میں آمدورفت کے راستے محفوظ بنانے اور حالات معمول پر لانے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
پاکستان ضلع کرم میں 35 افراد کی ہلاکت کے بعد دونوں قبائل کے عمائدین جھڑپیں روکنے پر رضامند فریقین کے درمیان زمین کے تنازع پر تصادم شروع ہوا جو بعد میں مسلح جھڑپوں کی شکل اختیار کر گیا، 180 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان خیبر پختونخوا: ضلع خیبر میں بم دھماکے سمیت دو مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق ضلع خیبر میں قربانی کا جانور خریدنے کے لیے جانے والوں کی گاڑی دھماکے کی زد میں آ گئی، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں بم دھماکا، 13 مزدور جاں بحق، 2 زخمی دہشت گردوں نے سڑک کے کنارے بم نصب کیا تھا تاکہ سیکیورٹی فورسز کی قافلے کو نشانہ بنایا جاسکے، مقامی رہنما
پاکستان ہنگو: دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوانوں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید نامعلوم دہشت گردوں نے رات دیر گئے ٹل کے علاقے میانجی میں مول گیس کمپنی کے کنویں کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ کیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعات، 5 اساتذہ سمیت 8 افراد جاں بحق فائرنگ کا پہلا واقعہ شلوزان روڈ پر پیش آیا، جس کے بعد اسکول میں فائرنگ کرکے 4 اساتذہ اور 3 ڈرائیوروں کو نشانہ بنایا گیا، ڈی پی او کرم
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین