نقطہ نظر تربت لانگ مارچ: ’یہ جمہوری اُمنگوں کا بامعنی اظہار تھا‘ اسلام آباد داخلے پر لانگ مارچ کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کی وجہ سے اس مارچ کے راستے میں ہونے والے اظہارِ یکجہتی کو فراموش نہیں کیا جانا چاہیے۔
نقطہ نظر کیا صرف یکجہتی کا اظہار کافی ہے؟ اسٹیٹس کو کے خلاف ایک واضح سیاسی بیانیے کی ضرورت ہوتی ہے اور یکجہتی کی سیاست کسی صورت اس کا متبادل نہیں ہوسکتی۔
نقطہ نظر دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے! فی الوقت یہ کہا بھی نہیں جاسکتا کہ اس بحران کا انجام کیا ہوگا لیکن یہ بات واضح ہے کہ اس کے اثرات دُور رس ہوں گے۔
نقطہ نظر کورونا وائرس نے ایک بار پھر سرمایہ دارانہ نظام کی قلعی کھول دی کچی آبادیوں میں گھر کا مطلب وہ نہیں جو کوٹھی والےسوچتے ہیں، ان گھروں کے اندر سوشل ڈسٹنسنگ ممکن ہےاور نہ گھروں کے درمیان
نقطہ نظر سوال 19 کروڑ پاؤنڈ کا! ملک ریاض اور ان کے 19 کروڑ کا معاملہ قصہ پارینہ بنتا جا رہا ہے اور اس میں کوئی حیرانی کی بات بھی نہیں۔
نقطہ نظر ’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘ پی ٹی آئی کو حکومت میں لانےوالوں کو یہ سوچنا چاہیےکہ پاکستان کو انتقامی سیاست سےآگے لیجانےمیں اس نے کوئی مدد فراہم کی؟
نقطہ نظر دنیا کے امیروں سن لو! ماحولیاتی تبدیلی کسی کو نہیں چھوڑے گی حقیقت یہ ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ جب دنیا کا کوئی خطہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہنے کے قابل نہیں رہےگا
نقطہ نظر پاکستان میں تجاوزات کی اجازت صرف امیروں کو ہے غریبوں کو چھوٹے سرکاری پلاٹس پر رہنے کی سزا دی جاتی ہے جبکہ امیروں کی غیر قانونی حرکات سے ہمیشہ صرفِ نظر کیا جاتا ہے۔
نقطہ نظر سرمایہ دارانہ جمہوریت میں عوام کا فیصلہ ہم ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جس میں اپنے گھر بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے بھی سیاسی مراحل پر اثرانداز ہونا آسان ہے۔
نقطہ نظر خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے عمران خان کے طریقے کے حوالے سے کچھ خاص نئی چیز نظر نہیں آتی اسی لیے یہ تصور کرنا بھی مشکل ہےکہ کوئی نیا نتیجہ حاصل ہوگا
نقطہ نظر ریاست سیاست کی مخالفت کب بند کرے گی؟ سیاست کو ایک خود غرضی پر مبنی سرگرمی اور ’ہر شخص اپنی فکر خود کرے‘ والی سوچ ہمارے معاشرے میں گہرائی تک جڑ پکڑ چکی ہے۔
نقطہ نظر اس حمام میں سب ننگے ہیں واضح ہوا کہ ’قانون کی حکمرانی’ اور ’احتساب’ کا اطلاق نظام کے تمام افراد پر نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر دائیں اور بائیں بازو کا مقابلہ نوجوانوں کی عوامی مفاد کے معاملے میں دلچسپی میں بتدریج کمی واقع ہوئی جس کی وجہ نظریاتی طالبعلم سیاست کا بنجر ہونا تھا۔
نقطہ نظر سیاست اور اخلاقیات ضیاالحق کے دور سے تمام مرکزی جماعتوں نے اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ انہیں اپنی سیاست میں مذہب کا استعمال کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر بدصورت چہرہ ترقی پسندوں کو انسدادِ دہشتگردی قوانین کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ دایاں بازو دہشتگردی کرنے میں آزاد ہے۔
نقطہ نظر دوسروں سے زیادہ برابر میڈیا کی ساری دلچسپی صرف پی ٹی آئی میں ہے، کیونکہ یہ عوام میں مقبول ہے۔ اس کے برعکس بایاں بازو گمنامی کا شکار ہے۔
نقطہ نظر تبدیلی کا پیش خیمہ اکثر ایسے بڑے واقعات پیش آتے ہیں جو تبدیلی کے عمل کو تیز کردیتے ہیں، مگر ایسے حالات کسی فرد کے پیدا کردہ نہیں ہوتے۔
نقطہ نظر سوشلزم کیوں؟ اگر ہم مسلسل بحث کرسکتے ہیں کہ جمہوریت کیوں نہیں، شریعت کیوں نہیں، تو اس سوال پر بھی بحث ضروری ہے کہ سوشلزم کیوں نہیں؟
نقطہ نظر ڈیم، کینال، بیراج، اور ماحول ہندوستانی پنجاب میں زیادہ بارشیں ہوئیں، جسکی وجہ سے اپ سٹریم کا پانی پاکستانی چناب اور جہلم میں بہہ آیا ہے
نقطہ نظر جادو کی چھڑی اگر شریف، قادری، اور خان دانشمندی کا مظاہرہ نہیں کریں گے، تو شاید چھڑی دوبارہ گھوم جائے، اور ڈائیریکٹ مداخلت ہو جائے۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر