نقطہ نظر پختون کا سوال ڈر ہے کہ پختون قوم میں اس بارے کبھی بھی اتفاق رائے نہیں ہو سکتا کہ اس کی ترقی کے لئے کیا ضروری اور کیا کافی ہے-
نقطہ نظر اشرافیہ اور ریاست اقتدار کی خواہشمند قوتیں ایک ہی بات دہرانے پر مجبور ہیں کہ 'قانون کی حکمرانی' اور 'جمہوریت' کا قیام ہی سیاسی سچائی ہے-
نقطہ نظر تاجر طبقہ اور فرقہ واریت پاکستان کا تاجر طبقہ صرف اپنی منافع خوری کو مذہب کی چادر اڑھا کر پاک صاف کرنا چاہتا ہے.
نقطہ نظر عرب ثقافت کا اثر اور حقیقت تاریخی لحاظ سے کوئی ایسا منفرد "پاکستانی" کلچر کبھی تھا ہی نہیں جو"عربائزیشن" کے ذریعے یکسر بدل دیا گیا ہو
نقطہ نظر نیو-لبرل ڈھونگ اب چونکہ پی ایم ایل-این مرکز میں اقتدارمیں آچکی ہے، تو ملک میں ترکی ماڈل اور سرمایہ کاری دونوں نمایاں ہونگی
نقطہ نظر دہشت گردی کی صنعت رجعت پسند طاقتیں میڈیا اور تعلیمی اداروں سمیت معاشرے کے ہر شعبے میں اثر رسوخ بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں
نقطہ نظر نوجوانوں کا امتحان تاریخ ہی ثابت کریگی کہ ہمارے نوجوان اپنے عزم سے ذہنی مایوسی کو شکست دینے میں کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں
نقطہ نظر ایک انوکھی اشرافیہ میڈیا کی صورت میں ایک نئی اشرافیہ نے پاکستان میں جنم لیا ہے جس کا اثر روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے
نقطہ نظر نیا اسکرپٹ طاہر القادری یا ان کے پیچھے بیٹھے لوگ جو اسکرپٹ پڑھ رہے ہیں وہ حقیقی تبدیلی کا تو نہیں ہے۔
نقطہ نظر پنجاب میں سیاسی واویلا ناقدین کا دعویٰ ہے کہ پی پی پی نے بدنیتی سے کام لیتے ہوئے "سرائیکی کارڈ" کھیلا ہے
نقطہ نظر ہمیشہ کا عذاب پاکستان کو سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ مسئلے کا تعین کرکے انہیں حل کرو یا پھر آنکھیں بند کر کے سوجاؤ۔
نقطہ نظر تاریخ ہمیں معاف کردیگی اسلام اور اردو سے منسلک یک طرفہ پاکستانی شناخت نے ہمیں متحد ہونے میں کوئی خاص مدد نہیں کی۔
نقطہ نظر مسئلہ فلسطین: اسلامی یا اصولی؟ جبر چاہے پاکستان کے اندر ہو یا باہر، قابلِ مذمت فعل ہے۔ ہمیں باہمی اختلافات بھول کر اس نکتے پر متحد ہونا چاہیے۔
نقطہ نظر بائیں جانب ایک چھوٹا سا قدم صرف بائیں بازو کی تنظیمیں ہی پاکستان میں نسلی اور فرقہ واری تقسیم کی بڑھتی ہوئی خلیج کو پاٹ سکتی ہیں
نقطہ نظر ثقافت کا جال تاریخ میں ایسی کوئی ثقافت موجود نہیں جو اپنے دور کی بامقصد تبدیلی کی قوت سے متاثر ہوئے بغیر رہ سکی ہو۔
نقطہ نظر وقت سے بہت پہلے اس پاک سرزمین میں فوج کی بالادستی کو مطلقا چیلنج کرنے کے لئے ابھی بہت کچھ تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے
نقطہ نظر مظلومیت فیشن بن چکا ہمارے سماج میں ہر کوئی اپنے لیے "مظلوم " کی اصطلاح استعمال کرنا چاہتا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین